Happiest people r those , whose heart,s r content with Allah ,s plan.
نیند کا ہلکا گلابیی سا خمار انکھوں میں تھا ....._ یوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویانہیں ۔۔۔۔" منیر نیازی"
❤ جمعہ مبارک ❤
مسکراتے رھا کریں کیونکہ مسکرانا میرے نبی صل اللہ علیہ وسلم کی سنت ھے .💕
جو شخص بھی اپنا رخ اللہ کہ اگے جھکا دے اور وہ نیک عمل کرنے والا ھو، اسے اپنا اجر اپنے پروردگار کہ پاس ملے گا ،،القران، ،،
لوگوں سے یاد نہ کرنے کا شکوہ نہ کرو کیونکہ جو اپنے رب کو بھول سکتا ھے وہ سب کو بھول سکتا ھے " حضرت علی"
محبت اسطرح بھیجو،کہ جیسے تتلی پھول پہ اترتی ھے ،....ہوا میں ڈولتی پر تولتی ، لرزتی کپکپاتی ، پنکھڑیوں کو پیار کرتی ھے ،، تو ہر پتی نکھرتی ھے محبت اسطرح بھیجو، .
محبت خوبصورتی کو نہیں کہتے عربی لغت میں تو محبت کہتے ھیں کسی ایک شخص کا دوسرے کی نظر میں خوبصورت لگنا ، اتنا خوبصورت کہ وہ دل میں سما جائے
اسکی باتیں تھیں روایات سے ہٹ کر ___ سب میں رھتا تھا مگر سب سے جدا لگتا تھا """! .
اگر تمھیں بار بار ازمایا جا رھا ھے تو مایوس مت ھو بے شک اللہ چاھتا ھے تمھیں نظروں کہ سامنے رکھنا اس نے اتنے سارے لوگوں میں تمھیں چنا ھے وہ جانتا ھے کہ تم اس امتحان میں پاس ھو جاوگے ،بس دعا کرتے رھو ۳۸۱❤
محبت اور خلوص اظہار کا محتاج ھوتی ھیں ، اس کو مکھن لگانا یا چمچہ گیری کہہ کہ خلوص کی تو ھین نہیں کرنی چاھئے
❤جمعہ مبارک ❤اللہ تعالی سب کی دعائیں اور عبادات قبول فرمائیے
راستہ ایک ہی تھا موسی علیہ اسلام گزر گئے اور فرعون ڈوب گیا بھروسہ راستہ پر نہیں اللہ پہ رکھنا چاھئے
اللہ تعالی کسی کہ ساتھ نا انصافی نہیں کرتا ، وہ بس ازماتا ھے اور صبر کا پھل دیتا ھے ،
نماز اللہ سے ملاقات کا بہترین ذریعہ ھے
وہ حرف حرف پرکھتا ھے میرے لفظوں کو _____ کمال شخص ھے لہجہ بھی جانچتا ھے میرا ____ .