وہ شخص اللہ والا نہیں ھو سکتا جو تکلیف پہ گلہ کرے ،تکلیف جو ھے وہ اس نے اپنے مقربوں کہ لئے رکھی ھے تاکہ وہ ذرا اور قریب ھو جائیں بات تعلق کی ھے تعلق میں ستم اور کرم ایک ہی شے ھے ____"ھے بات تعلق کی تعلق ھو تو واصف____ مائل بہ کرم ھوں یا ستم انکا کرم ھے ❤۳۸۱
درود ابراھیمی پڑھنا ساری نفلی عبادات سے افضل ھے درود ابراھیمی کو پڑھنے والے کہ نہ صرف گناہ معاف ھو جاتے ھیں بلکہ اس کو قبر میں نہ کیڑے کھائیں گے نہ ہی مٹی 🌹
❤جمعہ مبارک❤
مکتب عشق کا دستورنرالا دیکھا _____ اسے چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا __
.
A person,s most beautifull assets is not a head full of knowledge , but a heart full of love , an ear ready to listen and a hand willing to help others
.
Most beautifull thing in life r not just things .They r people and places , memories and pictures . They r feelings and moments smiles and laughter
.

احترام تربیت میں شامل ھوتا ھے اور معذرت حسن اخلاق ھے
.
افضل ذکر " لا الہ الا اللہ" ھے ❤
ریان جنت کہ دروازوں میں سے ایک دروازے کا نام ھے اور اریان ہندووں کی مذھبی کتاب کا نام ھے ، بچوں کہ نام بلا تصدیق مت رکھیں ، پلیز ،
سچی محبت اور خلوص دنیا کہ خوبصورت ترین جذبہ و احساس ھے ، بتلائیے کیا محبت کا اظہار کر دینا چاھئے
نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، قیامت کہ روز لوگوں کہ درمیان فیصلہ ھونے تک ہر ادمی اپنے صدقہ کہ سایہ میں ھوگا "مسند احمد"
Real ones don,t change with time 
When someone wants to impress u """"""!it means He/She already impressed by uhhhhh,
برستی ھوئی بارش اور روتے ھوئی انکھوں کا احساس صرف انھی لوگوں کو ھوتا ھے جن کہ گھر کچے اور دل نازک ھوتے ھیں
Bundle of Thanx for posts liker 😊
بے سبب خاموشی نہیں اوڑھی _____ تیری انکھوں کا حکم مانا ھے ___
.
نرم لہجہ ،میٹھی زبان اور چہرے پہ مسکراھٹ ٬ خلقت خدا کہ لیے ایسے تحائف ھیں جن کا کوئی مول نہیں ھے مگر بانٹنے والوں کو انمول بنا دیتے ھیں .
.
محبت کہ بہت سے رنگ ھیں لیکن رنگوں میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ھوتا ھے
.
توجہ اگر پتھر کو بھی دی جائے تووہ بھی نکھر جاتا ھے ،ہر وہ چیز پھلنے پھولنے لگتی ھے جس کو توجہ دی جائے ،انسان چرند ،پرند سب اپکے تابع ھونے لگتے ھیں
.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain