عالمی ادارہ صحت نے مدینہ منورہ کو انسانی صحت کہ لیے دنیا کہ بہترین اور شفاف شہروں کی صف میں شامل کر لیا ھے شہر نبی صل اللہ علیہ وسلم کہ حصے میں یہ اعزاز عالمی ادارہ صحت کی جاں سے جاتی کردہ حالیہ رینکنگ میں ایا ھے
زندگی کہ میدان میں کرنے ایسے ساتھی موجود ھوتے ھیں جن کہ مفادات کہ دفاع کہ لیے ہم نے اپنے وقت ، صلاحیت اور توانائی صرف کی ھوتی ھے لیکن حالات کی دھند میں وہ ھمیں بھول جاتے ھیں دوست اور ساتھی چاھے کھیل کہ میدان کہ ھوں یا زندگی کہ حالات و واقعات کہ ساتھی ہمیشہ انھیں ساتھ لیکر چلنا چاھئے ایک اعلی طرف انسان کی طرح