تیرے خیال سے دامن دل کو بچا کہ دیکھا ھے دل و نظر کو بہت ازما کہ دیکھا ھے ______ نشاط جاں کی قسم تو نہیں تو کچھ بھی نہیں بہت دنوں تجھے ھم نے بھلا کہ دیکھا ھے .
بھائیوں نے یوسف کو مارنا چاھا مگر ناکام رھے والد کی نگاہ سے دور کیا تاکہ محبت کم ھو جائے مگر محبت اور بڑھتی رہی ،غلام بنا کہ فروخت کیا مگر بادشاہ بن گئے اس لیے لوگوں سازشوں اور خفیہ تدبیروں سے پریشان نہ ھوں، اللہ کی تدبیر اور چاھت سب پہ بھاری ھے 💕