Aik bike pe 3,3 ane wale students ko class rooms mai door door bitha dene ko S O P,s kehte hn 
وہی رہگذر وہی منزلیں وہی وہی راستے ____ مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں_____
.
شاعری ٹہنی ھے چند با ذوق لوگوں کا ________ بانس کی ہر ٹہنی بانسری نہیں ھوتی ____
وہ شخص کیسے تکبر کر سکتا ھے جو مٹی سے بنا ھو ، مٹی میں ملنے والا ھو اور کیڑے مکوڑوں کی غذا بننے والا ھو ،
❤ جمعہ مبارک ❤
دنیا کہ ہر تعلق میں غلامی ھے ،اپ جتنے تنہا ھیں اتنے ازاد بھی ھیں ،
.
جب اللہ نے حضرت موسی علیہ اسلام کو فرعون کہ پاس بھیجا تو بھی یہ کہا. کہ تم اس سے نرنی سے بات کرنا شاید مان جائے _ کون مان جائے ؟؟؟؟ وہ انساں جس سے زیادہ متکبر اور گھمنڈی انسان اس دنیا میں اور کوئی نہیں ایا ۔زندگی کتنی بدل جائے اگرھم یہ مان جائیں کہ نرمی سے بات کرنے کا مقصد کمزوری اور بے وقوفی نہیں بلکہ عاجزی اور اعلی ظرفی ھے
جب کسی سے محبت ھو نے لگے تو صدقہ دیدیا کریں محبت ھوگی تو مل جائیگی ، اور بلا ھوئی تو ٹل جائیگی
.
Mat toot k chao usay Aghaaz e safer mai _______ Bichde ga to ik il adaa tang kre Gy ___
Mera khayal h k politics se related persons ki speeches k sath sath inki news b bann honi chahye 
چوری ملنے گئی تھی ساجن کو ٬ اور دبے پاوں چل رہی تھی میں،کہ کسی کو خبر نہ ھو جائے ،میری پائل نے تھام رکھی ہاتھوں میں سب چھنک اپنی،میرا جھمکا خاموش بیٹھا تھا ، اور خوشبو خاموش تھی انچل میں ، ہاتھ پکڑا جو میں نے چوڑی کا ، ہاتھ چھڑا کہ بھاگ گئی ،ہنس پڑی اور جگایا سبکو ، اک اک راز بتایا سب کو ,❣
اتنی ملتی ہے میری غزلوں سے صورت تیری ____ لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ھونگے _☘
گلاب ہاتھ میں ھو ، انکھ میں ستارہ ہو،. کوئی وجود محبت کا استعارہ ہو میں چہرے پانیوں کی رو کہ ساتھ بہت رھوں ، جزیرہ ہو کہ مقابل کوئی کنارہ ہو ،☺☺
بارشوں جیسا ترنم ھے گیتوں میں ،______گا رہا ھے کوئی ملہار دبے لفظوں میں__💚
جب جوبن رہتا ڈھل جائے , جب پیار کی عمر نکل جائے ،جب چھوڑ دے تجھ کو حسن تیرا، جب چہرے پر ھو جھریوں ، جب زلف کہ خم ھوں نہ باقی ،جب رنگت نہ ھو گالوں میں ، جب چاند ی اترے بالوں میں ، جب انکھ کی مستی ٹوٹ چکے ، جب ھونٹ بھی سرخی کھو جائیں ،جب چھوڑ دیں تم کو سب ساتھی، جب. کوئی نہ تمکو اپنائے،تب میرے پاس چلے انا (انشاء جی(.
Block krne se rishte khtm Ni hote bs profile pic show Ni hoty 

اللہ کہ فیصلے ہمارے فیصلوں سے بہتر 💕نہیں بلکہ بہترین ھوتے ھیں ،،
سیکھی ہے اس نے محبت مجھ سے ___ سو جس سے بھی کرے گا کمال کرے گا ____☺☺
ھزاروں سے تعلق رکھنا کوئی کمال نہیں ایک تعلق کو سجائی سے نبھانا کمال ھے ,,
.
زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاھئے کیونکہ پتا چلے کہ کیونکہ نہیں کرنی چاھئے ،( مستنصر حسین تارڑ(
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain