Damadam.pk
HiraAhmad's posts | Damadam

HiraAhmad's posts:

HiraAhmad
 

ڈرامہ سیریل " میرے پاس تم ھو " " دیکھنے پہ بھی ٹیکس ھونا چاھئے ھے نا پاکستانیو،!.a5.

HiraAhmad
 

تمام شہر میں نہیں ھے کوئی اس کہ جیسا ____وہ اک شخص جو میرے خوابوں کا ساتھی ھے -____.n5.

HiraAhmad
 

Kb tk chalta rhe ga yeh id,s se id,s tk ka safer ??.e1.a5

HiraAhmad
 

سرد موسم میں بہت یاد اتے ھیں _____ دھند میں لپٹے وعدے کسی کہ ____ (منقول (

HiraAhmad
 

💕چاند جھک جاتا جدھر بھی انگلی اٹھاتے مہد میں __٬ کیا کیا ہی اشاروں پہ چلتا تھا کھلونا نور کا 💕

HiraAhmad
 

کیا میرے پاس تم ھو" دیکھنے پہ بھی ٹیکس ھونا چاھئیے .a5.

HiraAhmad
 

Online ate hn ap log to koi post etc b share kr liya kren .a1

HiraAhmad
 

مشکلات میں گھبرانا نہیں چاھئے کیونکہ ستارے ہمیشہ اندھیرےمیں میں ہی چمکتے ہیں ( ارسطو (.o8.

HiraAhmad
 

تمام شہر میں نہیں ھے کوئی اس جیسا 💕

HiraAhmad
 

سائبیریا کہ ایک قصبے میں1920ء سب سے کم ترین درجہ حرارت 71- ریکارڈ کیا گیا تھا ۔،یہاں پر ھوا اتنی سردھوتی ھے کہ چائے ، پانی انک اور دودھ ایک منٹ سے بھی کم وقت میں جم جاتے ھیں، کسی بھی قسم کی کاشت کاری نہیں ھو سکتی ، اکتوبر تا مارچ صرف تین گھنٹوں کا دن ھوتا ھے ،

HiraAhmad
 

Raing here

HiraAhmad
 

Ghaltyon se mat darye , q k Dunya ka hr kamyab insan pehle inhi raston ka musafir tha .o8.

HiraAhmad
 

بات وہ ادھی رات کی چاند وہ پوری رات کا___ چاند بھی وہ عین چیت کا , اس پہ تیرا جمال بھی _____ سب سے نظر بچا کہ کچھ ایسے وہ دیکھتا کہ ، ایک دفعہ تو رک گئی گردش ماہ و سال بھی ___.n5.n5.

HiraAhmad
 

اس نے کہا تھا " عشق "ڈھونگ ھے ۔میں نے کہا تجھے عشق ھو خدا کرے ، کوئی تجھ کو اس سے جدا کرے تیرے ھونٹ ہنسنا بھول جائیں ،تیری انکھیں پرنم رہا کریں، تو اس کی باتیں کیاکرے، تو اس کی باتیں ، سنا کرے ، تجھے عشق کی وہ جھڑی لگے تو ملن کی ہر پل دعا کرے تو گلی گلی میں پھرا کرے تو نگرنگر میں صدا کرے ، تجھے عشق کا پھر یقین ھو ، اسے تسبیحوں میں پڑھا کرے

H  : مختصر مگر خوبصورت.a1. - 
HiraAhmad
 

U can,t buy love , bcz when it's real it,s price less .a1

H  : بات گلوں کی ذکر مہک کا.n5. - 
HiraAhmad
 

اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگی ھے تو رئیلی ویری سوری ۔😃

HiraAhmad
 

پھر تیری یاد جلا رکھی ھے ____ سرد موسم میں حرارت کہ لیے ___☺☺

HiraAhmad
 

نیا سال مبارک پاکستانیو 😊😊