Damadam.pk
Hira_khan44's posts | Damadam

Hira_khan44's posts:

Hira_khan44
 

الـــــوداع

Hira_khan44
 

Post like koi nhii krta.. comment har koi krta hai..
Kitni ajeeb bt haii na
😞😞

Hira_khan44
 

کیا خبر کس رنگ کی چوڑی پسند ہے اُسے
اِس لئے ہر رنگ کی چوڑی پہن لیتی ہوں میں
❤❤❤

Hira_khan44
 

TmaM JaZBon Sy MoOtBar Hai
UdaSs AnkhOn sY Muskurana😄
😊😊😊😊

Hira_khan44
 

.q1 😊😊😊

Hira_khan44
 

تم ہنسو تو دن، چُپ رہو تو راتیں ہیں
کس کا غم، کہاں کا غم سب فضول باتیں ہیں

Hira_khan44
 

اس زُلف کی ، اس لب کی باتیں
یاد آئیں مجھے ، وہ غضب کی باتیں

Hira_khan44
 

رُکے تو چاند، چلے تو ہواؤں جیسا ہے
وہ شخص دھوپ میں دیکھو تو چھاؤں جیسا ہے

Hira_khan44
 

عجب شکوہ سا رہتا ہے تمہیں مجھ سے مجھے تم سے
تمہیں اُلفت نہیں مجھ سے، مجھے فرصت نہیں تم سے
💔💔💔

Hira_khan44
 

Someone Who Truely Loves U.. Will Never Tell U That They Love U.. Bcoz, They Believe In Making U Feel Their Love.. Rather Than Making U Hear Their Love..!
❤❤❤

Hira_khan44
 

Some Relations Never Demand Presence.. It's The Confidence In The Relation Which Makes You Belive That Whenever You Need That Person He/she Will Always Be With You
🌸🌼🌷🌹🌻🌺

Hira_khan44
 

جسے خود سے ہی نہیں فر صتیں ،جسے دھیان اپنے جمال کا
اُسے کیا خبر میرے شوق کی ، اسے کیا پتا میرے حال کا

Hira_khan44
 

وفا کی جنگ مت لڑنا یہ بیکار جاتی ہے
زمانہ جیت جاتا ہے محبت ہار جاتی ہے

Hira_khan44
 

یہ جو نظروں سے تم میرے دل کو نڈھال کرتے ہو
کرتے تو ظلم ہو صـاحـب ___ مگر کمال کرتے ہو

Hira_khan44
 

نیند والے سمجھ نہ پائیں گے
رات بھر جاگنے والوں کا دکھ
.r1

Hira_khan44
 

دل نـہ اُمیـد تـو نہیـں ___ناکام ہـی تـو ہـے
لمبـی ہـے غـم کـی شـام مـگر شـام ہـی تـو ہـے

Hira_khan44
 

نبـھانـا جسـے کہتـے ہیـں کـم ہـی لـوگـوں کـو آتـا ہــے
بـڑا آسـان ہــے کـہہ دینـا مجھـے تـم سـے محـبّت ہــے

Hira_khan44
 

میری سانس کا کیا بهروسہ کہاں ساتھ چهوڑ جائے
میری ذات سے وابستہ لوگوں مجهے معاف کر کے سونا
.r1

Hira_khan44
 

یــوں حــسرتوں کــے داغ محـبّـت میــں دھــو لـئے
خــود دل ســے دل کــی بـات کـہـی اور رو لئـے

Hira_khan44
 

اِک عمر بیت چلی ہے اسے چاہتے ہوئے
وہ آج بھی بے خبر ہے کل کی طرح