Damadam.pk
Hira_khan44's posts | Damadam

Hira_khan44's posts:

Hira_khan44
 

قدر کرنے والوں کو اکثر
بے قدر لوگ ہی ملتے ہیں

Hira_khan44
 

یہ لوگ جب مجھے کھوئیں گے
یقین کرو بہت روئیں گے

Hira_khan44
 

وہ جو کہتا تھا تم سے بچھڑا تو مر جاؤنگا
وہ آج بھی زندہ ہے کسی اور سے یہ کہنے کیلئے
💘💘💘

Hira_khan44
 

تڑپتا دیکھ کر مجھے ترس تم بھی جاؤگے
ہوۓ نم اگر ہم برس تم بھی جاؤگے

Hira_khan44
 

کوئی آیت پڑھ کے بھیج اِدھر
میری آنکھیں نیند سے خالی ہیں
🔥🔥

Hira_khan44
 

یہ حقیقت ہیں یا پھر ہیں یہ خیالی آنکھیں
ہائے قربان ،ستم ڈھاتی ہیں کالی آنکھیں

Hira_khan44
 

The Most Hurting Moment Of Life Is, When Unexpected Person Comes Into Ur Life.. Shows U The Way To Smile And To Be Happy.. And, Leaves U Even Not Telling The Reason..!

Hira_khan44
 

خاموشیاں بول دیتی ہیں جن کی باتیں نہیں ہوتیں
عشق اُن کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں
✌✌

Hira_khan44
 

کرو گے اک دن تم بھی ہم سے ملنے کی آرزو
پاؤ گے ہم کو بس کبھی خیالوں کبھی سوالوں میں
✌✌

Hira_khan44
 

تو میری یاد میں خاک چھانے خدا کرے
خدا کرے تجھے میں خاک میں بھی نہ ملوں
✌✌

Hira_khan44
 

When A Relation Ends, What Hurts More Is Not The End Of It But The Way We Have To Behave As Strangers With Persons Whom We Once Thought We Can't Live Without.

Hira_khan44
 

ضروری تو نہیں جینے کے لئے سہارا ہو
ضروری تو نہیں ہم جٰن کے ہیں وہ ہمارا ہو
کچھ کشتیاں ڈوب بھی جایا کرتیں ہیں
ضروری تو نہیں ہر کشتی کا کنارہ ہو
✌✌

Hira_khan44
 

Some people hurt by words & some by action... But the biggest hurt i believe is that someone ignoring u when u value them bigger than anything else!

Hira_khan44
 

پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے
پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی
💘💘💘

Hira_khan44
 

جب تعلق ہی بے یقین ٹھہرے
کیسے دل کا کوئی مکیں ٹھہرے۔

Hira_khan44
 

نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
✌✌