Damadam.pk
Hmna22's posts | Damadam

Hmna22's posts:

Hmna22
 

Ajkl insn shetan bn gae hn

Hmna22
 

انسان اپنے لئے دوزخ تیار کر رہا ہے خود جانے کے لئے

Hmna22
 

Allah se dro

Hmna22
 

کتنا مشکل ہے منانا اس انسان کو جو روٹھا بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے

Hmna22
 

بعض راستوں پر پاوں ںہیں دل تھک جاتے ہیں..

Hmna22
 

اگر دمادم پر پوسٹ کرنے کے پیسے ملتے تو کروڑ پتی بن جاتے 😀😝

Hmna22
 

دکھ میں لپٹے ہوئے لوگ دعائیں کمال کی دیتے ہیں...

😀😀😀😀😊😊😊☺☺☺☺
H  : 😀😀😀😀😊😊😊☺☺☺☺ - 
Hmna22
 

انسان سے زیادہ اسکے ساتھ جڑی باتیں یاد رہتی ہیں..

Hmna22
 

مجھے عمران خان سے ووٹ واپس لیکر دو اور ڈیم والے بیس روپے بھی 😄😃😀

Hmna22
 

سوچ رہی ہوں گھر کا نام بھی یونیورسٹی ہی رکھ دوں کیونکہ گھر میں بھی لیکچر ہی ملتے ہیں..

Hmna22
 

Jis ne makhlooq se manga wo khliq ky derwazy se andha hy

بلکل صحیح
H  : بلکل صحیح - 
Funny joke
H  : 😄😄😄😀😀😀😀😊😊😊😊 - 
💚💚💚💚❤❤❤❤💛💛💛
H  : 💚💚💚💚❤❤❤❤💛💛💛 - 
Funny joke
H  : hahahahhaha - 
بلکل صحیح
H  : بلکل صحیح - 
Hmmmm ryt
H  : Hmmmm ryt - 
Funny joke
H  🔥 : 😁😁😊😊😍😍😊😊😝 - 
Hmna22
 

کبھی کبھی انسان کا دل زندگی سے نہیں .اپنے آپ سے بھی بھر جاتا ہے۔۔۔