Damadam.pk
Hni-05's posts | Damadam

Hni-05's posts:

Hni-05
 

Slow progress is better than no progress.....

Hni-05
 

لفظوں سے ہی خاموشی ٹوٹتی ہے
اور
لفظ ہی خاموش کر دیتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

سب کچھ حاصل نہیں ہوتا زندگی میں
کسی کا کاش اور کسی کا اگر رہ ہی جاتا ہے۔
۔ ۔ ۔

Hni-05
 

بےشک میرا رب وہ ہے
جو انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو بھی جاننے والا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

مطمئن زندگی گزارنے کیلئے
اللّٰہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمتوں پر شکر ادا کرنا چاہیے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

اتنے بھی محترم نہیں ہیں آپ
عاجزی میری تربیت میں ہے۔ ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

Hope, but never expect.
Look forward, but never wait....

Hni-05
 

ڈاکٹر: بچے کو پانی دینے سے پہلے ابال لیا کریں۔
آدمی: وہ تو ٹھیک ہے لیکن ابالنے سے بچہ مر نہیں جائے گا۔ ۔ ۔ ۔
😂😂

Hni-05
 

اپنے عیب دیکھا کرو
اور دوسروں کی خوبیوں کو دیکھا کرو۔ ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

In bed, its 6:00am.
If u close ur eyes for 5 min,
It's direct 7:45.
But in lecture, its 12:30,
If u close ur eyes for 5 min,
Its still 12:31....
🙄🙄

Hni-05
 

خود کو اللّٰہ تعالیٰ کے راستے سونپ دو
پھر چمکتی ہوئی تقدیر دیکھو۔ ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

زیادہ سمجھدار اور زیادہ بیوقوف میں کوئی فرق نہیں ہوتا
کیونکہ یہ دونوں کسی کی نہیں سنتے۔ ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

اگر انسان صبر کر لے
تو اس کے ساتھ کیے گئے ظلم کا جواب عرش سے آتا ہے۔ ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

نصیب کیسا بھی ہو
نماز اور قرآن سے مدد لیکر اللّٰہ تعالیٰ سے جو مانگو ضرور ملتا ہے۔ ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے پچنے کی کوشش کرو
کیونکہ انسان پہاڑ سے نہیں پتھر سے ٹکراتا ہے۔ ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

All birds find shelter during a rain. But eagle avoids rain by flying above the clouds.
Problems are common, but attitude makes the difference....

Hni-05
 

Be strong but not rude.
Be kind but not weak.
Be thoughtful but not lazy.
Be proud but not arrogant....

Hni-05
 

Today is your opportunity to build the tomorrow you want....

Hni-05
 

No poison can kill a positive thinker
And no medicine can save a negative thinker.....

Hni-05
 

No one is you.
And that is your power....