🤍🍒🤍🍒🤍🍒🤍🍒🤍🍒🤍
*۞#إِنَّ اللهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا۞*
*🤍🍒اَللّهُمَ*
*🤍🍒صَلَّ*
*🤍🍒عَلی*
*🤍🍒مُحَمَّدٍ*
🤍🍒 *وعلی*
*🍒🤍اٰل*
*🤍🍒مُحَمَّدٍ*
*🤍🍒اَللّهُمَ*
*🤍🍒صَلَّ*
*🤍🍒عَلی*
*🤍🍒مُحَمَّدٍ*
🤍🍒 *وعلی*
*🤍🍒اٰل*
*🤍🍒مُحَمَّدٍ*
🤍🍒🤍🍒🤍🍒🤍🍒🤍🍒🤍
dmadam khwnd nshta
*: کس کس نے اج اللہ سے تجارت کی؟*
*جاتے سال کو کارآمد بنائیں کچھ ذخیرہ آخرت بینک میں جمع کرواتے جائیں انسان مرنے کے بعد سب سے زیادہ جس عمل کی خواہش کرے گا وہ صدقہ ہوگا*
⏰💐 *رمضان سے پہلے ہی صدقہ کرنے کی عادت پیدا کیجیے.... کیونکہ رمضان میں توان شاء اللہ نیکیوں میں دوڑ لگانی ہے*
*رات کو نرم بستروں پر لیٹتے ہوئے دعا کیا کریں کہ ہماری قبریں ہمارے بستروں سے زیادہ آرام دہ ہوں .* 🤲🏻🥹
آمین یا رب العالمین...!!🌹♥️🌹
*یہ بھی اللّٰہ کی ایک نعمت ہے کے لوگ اک دوسرے کا دل اور سوچ نہیں پڑھ سکتے ورنہ کوئی کسی کا نا دوست ہوتا نا رشتے دار-*
🥀🥀🥀
ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چُنی ہیں پھر وہ تمہیں ان منزلوں تک خود ہی لے جائے گا جن تک تم پہنچانا چاہتے ہو، تمہارا یقین اور تمہارے دعائیں ہی تمہارا مقدر بدلتی ہیں۔ ❤️ 💯
تب تم سمجھو گے کہ ہر دکھ، ہر ہار اور ہر جیت تمہیں اللہ تک لے جانے کے مختلف بہانے تھے۔ جس دل کے ٹوٹنے پر اب تم غم کرتے ہو، اس پر پھر تم مطمئن ہو جاؤ گے۔ ❤️
Islamic#islam#Allah#muslim#islmic_quotes#quran#muslimah#Allahuakbar#deen#dua#makkah#Islamicpost#sunaah#Ramdan#love_islmam#love_hijab#Allahmdulilah#janaah#namaz#madina#islmic_crat#Pakistan_islmc quotes#
*اے اللہ!*
جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
انسان کے پاس ایک ایسا سائیہ دار انسان ضرور ہو کہ جب وہ دنیا سے تعلقات سے معاملات سے تھکے تو اس کے سائے میں چند لمحے وہ بیٹھ سکے ۔ جہاں اس کو خوف نہ ہو جہان مان ہو جہاں عزت ہو جہاں معلوم ہو کہ یہاں کی گئی کہی گئی ہر بات ہر درد یہیں دفن رہے گا...!!🌹♥️🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain