ہم سب دوستوں نے ایک کام کا آغاز کیا ہے جس میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے ہم چاہتے ہیں کہ رمضان المبارک میں عید سے پہلے ہم سب مل کر (نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو 5 عرب درود کا تحفہ پیش کرے ۔ہم نے آغاز کر دیا ہے آپ بھی 3 بار درود شریف پڑھ کر باقی دوستوں کو send کریں اس میسیج کو اتنا پہلا دے کہ یہ 30 رمضان تک forwad ہوتا رہے اور دنیا کہ ہر ایک مسلمان تک پہنچے مہربانی کرکے رکھنا مت اپنا فرض ادا کرنا ایک مسلمان ہوکے۔
افسوس ناک خبر پاکستان کی پشت میں خنجر اسلامی فلاحی ریاست سے غداری پاکستان اقلیتوں کا محافظ پھر یہ کیوں " ضلع تھرپارکر میں قادیانی مشنری کا کام عروج پہ ، اسلام کے نام پر بچوں کو بھی قادیانیت پڑھائی جارہی ہے، قادیانیوں نے کروڑوں روپے لگا کر تھرپارکر جانے والی سڑک کنارے کئی ایکڑ زمین خرید لی ہے ، ساتھ ہی ساتھ یہ لوگ ان غریب تھر واسیوں کو روٹی ، کپڑا، مکان ، تعلیم اور علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں اور بدلے میں ان لوگوں کو قادیانی مذہب قبول کروا رہے ہیں. اسکولوں میں قادیانی ٹیچرز بھرتی کیے گئے ہیں جن کی کارکردگی روزانہ کی بنیاد پر چیک کی جاتی ہے. بچوں کو مرزا غلام احمد قادیانی کی سیرت پڑھائی جاتی ہے، مرزا قادیانی کے پانچ خلفاء کے نام یاد کروائے جاتے ہیں،دیواروں پر مرزا قادیانی اور اس کے خلفاء کی تصاویر لگی یہ سب کچھ انڈر گراؤ