*: کس کس نے اج اللہ سے تجارت کی؟* *جاتے سال کو کارآمد بنائیں کچھ ذخیرہ آخرت بینک میں جمع کرواتے جائیں انسان مرنے کے بعد سب سے زیادہ جس عمل کی خواہش کرے گا وہ صدقہ ہوگا* ⏰💐 *رمضان سے پہلے ہی صدقہ کرنے کی عادت پیدا کیجیے.... کیونکہ رمضان میں توان شاء اللہ نیکیوں میں دوڑ لگانی ہے*
ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چُنی ہیں پھر وہ تمہیں ان منزلوں تک خود ہی لے جائے گا جن تک تم پہنچانا چاہتے ہو، تمہارا یقین اور تمہارے دعائیں ہی تمہارا مقدر بدلتی ہیں۔ ❤️ 💯
تب تم سمجھو گے کہ ہر دکھ، ہر ہار اور ہر جیت تمہیں اللہ تک لے جانے کے مختلف بہانے تھے۔ جس دل کے ٹوٹنے پر اب تم غم کرتے ہو، اس پر پھر تم مطمئن ہو جاؤ گے۔ ❤️
*اے اللہ!* جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤