Na DeeN hAI naW dunYa,,,,,
,,,,Tere BgAir HUSSAIN as....
gOod niGht 😴
مجھے اب فرق نہیں پڑتا دسمبر بیت جانے سے
اداسی میری فطرت ہے اسے موسم سے کیا مطلب
سنو، تم کو برسوں تک رلائے گا
میرے بغیر جب بھی دسمبر آئے گا
یہ بھی سچ ہے لوگ چھوڑ جاتے ہیں
رفاقتیں محبتیں تعلق کئی برسوں کے
یہ بھی سچ ہے کہ لوگ چھوڑ جاتے ہیں
چلے آؤ دوبارہ پھر دسمبر لوٹ آیا ہے
کرو کچھ تو اشارہ پھر دسمبر لوٹ آیا ہے..
چلے آؤ دوبارہ پھر دسمبر لوٹ آیا ہے
کرو کچھ تو اشارہ پھر دسمبر لوٹ آیا ہے..