اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے💔🔥_😌
یہ تیرے دید سے پہلے کی بات ہے
ہم جیسے لوگ محبّت سے باز رہتے تھے _🔥_🤐
اور اگلے ہی روز نیا ساتھی چن لیا اس نے .💔
وہ اک دن بھی نہیں رہ سکا ہمارے بغیر.
😊_😕

