I dress nicely
when it Necessary
otherwise I look like a
Drug Addict
آپکی بے چینی کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے، کہ کوئی دوسرا آپکی وجہ سے بے سکون ہو
-یادیں فقط تکلیف ہی دیتی ہیں چاہے اچھی بھی ہوں!
ہم الگ نہیں ہوئے ہمارے دلوں نے ایک دوسرے کی موجودگی کو محسوس کرنا چھوڑ دیا ہے۔🙂
اور پھر آپ اس رات کیسے سو پائے؟
جبکہ
"آپکو معلوم تھا کہ آپکا متبادل موجود ہو چکا ہے
The most confusing feeling is
when ur mind hates someone
and your heart loves the same person
You just dont know what to do
جنّت واجب ہو اس پر
جس نے نیند کی گولیاں بنائیں
ہر شخص آیا فقط غم بڑھانے کے لئے ۔۔
چار دِن کِسی کی بھرپُور توجّہ پاکر ہواؤں میں اُڑنے سے گریز کریں ۔۔۔
کِیونکہ ؛ وہی شخص آپ کو اگلے چار دِن میں زمین پر بھی پٹخ سکتا ہے!
" کیا آپ اُن لوگوں کو کبھی معاف کر پاؤ گے جِنھوں نے پہلے آپکو سمجھا اور پھر جانتے بُوجھتے ہُوئے بھی دھوکہ دِیا اور آپکی مُخلصی و سادگی کا ناجائز فائدہ اُٹھایا؟ ۔
Don't know why,
but mujhy yeh like wala emoji
(👍)
buht rude lagta ha
..
aesa lagta ha jese agla bandah keh raha ho
ہاں ٹھیک ہے ۔۔چل نکل اب
Maturity is when u realize
.....
a
کہ کوئی اپ سے پیار کیوں کرے گا
ایک دن ہم کال پر بات کر رہے تھے
میں چائے پی رہی تھی
ختم ہوئی تو اس نے کہا
تمہیں پتا ہے تم نے کتنے سپ لئے ؟
میں نے کہا کتنے ۔۔
اس نے کہا ستره
۔۔۔۔
حلانکہ محبت نہیں تھی اسے
Late replies are actually worst,
You tell someone u r upset at 5:00
And they ask u why at 11:00.😕
I m okay now bro,
Leave me alone
Damadam k users buht achy hen..
yahan koi kisi ki video leak nahi krta
اگر میں تمہیں اپنی کہانی سناؤں
تو بس سن لیا کرو ۔۔۔۔۔
اسے اپنی سوچ کے مطابق پرکھنے مت بیٹھ جایا کرو
کچھ لوگ تمہارے ساتھ صرف تب تک ہوتے ہیں جب تک ان کے پاس کوئی اور نہیں ہوتا..
If you have seen my Talkative
and Funny side..
Then trust me
you are Special to me!!
Pehly sirf يارم کاظمی tha
toh bandi خراب thi
phir رومان شاہ aagaya
ab bandi فل برباد hay
😅
Last stage to insult
True Love!!
When he says:
دوست بن کے رہتے ہیں نہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain