Damadam.pk
Honey.girl's posts | Damadam

Honey.girl's posts:

Honey.girl
 

اگر آپ راستے میں خود سے ملیں تو کیا کریں گے ؟؟

Honey.girl
 

when عمر جہانگیر said:
نہیں ملتی یار زندگی میں بہت سی چیزیں نہیں ملتی
پھر کیا کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔

Honey.girl
 

lams e junoon novel read kr k meri to masomiat hi khatam ho gai ha .c1
اب نہ ناول ختم ہو رہا ہے
اور نہ رومان شاہ کا رومینس
😂😂😋

Honey.girl
 

Normally I'm okay ۔a1
but
!!!اچانک کھڑے ہونے پر مجھے چکر آ جاتے ییں
:(

Honey.girl
 

I felt it when some one wrote
خود کو تباہ کرنے کا پہلا مرحلہ ضرورت سے زیادہ سوچنا ہے

Honey.girl
 

Aaj mein buht zada odaas ho rahi thi ..to mene apni dost ko call kr li ..
...
or 10 mint bat krny k baad mujhy hi kehna pra
تم فکر نہ کرو
خدا سب خیر کرے گا

Honey.girl
 

After reading
لمس جنوں
......
MY imagination :
اَسْتَغْفِرُاللّٰه
😝🙊🙅

Honey.girl
 

People telling me 🗣:
Tum Buht Masoom Ho.a1
Le me: jis ny Ramz e Ishq novel parha hoa .c5

Memes & Satire image
H  : Isko kia bolen ab - 
Honey.girl
 

خدانخواستہ اگر آپ کے پاس عقل ہوتی تو آپ کیا کرتے ؟

Honey.girl
 

ہزاروں باتیں دل میں دبا کر اب خاموش رہنا پسند ہے مجھے

Honey.girl
 

وہ آخری بار تھا جب میں کسی کے سامنے اتنا جھکی تھی
بہت سمجھایا تھا، گڑگڑائی تھی، ساتھ رہنے کی ڈھیر سی درخواستیں کی تھیں

Honey.girl
 

لوگ نفسیاتی نہیں ہوتےانھیں جھنجھوڑا ہی اتنا جاتا ہے کہ وہ جذبات کھو دیتے ہیں، مان نہیں رکھتے، منہ پھیر لیتے ہیں،دلچسپی نہیں لیتے

Honey.girl
 

محبت دو احمقوں کے درمیان غلط فہمی کا نام ہے جسے پہلے عقل آجائے وہ بے وفا کہلاتا ہے

Honey.girl
 

Trust??
I saw a screenshot in which my own Bestfrind was talking
Shit About me

Honey.girl
 

کبھی بے وجہ اداسی کبھی بے وجہ الجھنا___
ایک شخص نے مجھے مجھ سے بیزار کر دیا___

Honey.girl
 

چاند ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزیں
فاصلے پر ہی اچھی لگتی ہیں۔.

Honey.girl
 

ڈھونڈو تو سکون خود میں ہی ہے دوسروں میں تو صرف الجھنیں ہی ملیں گی

Honey.girl
 

میں نے خود کو غلط تسلیم کر کے ہر شخص سے کنارہ کر لیا ہے

Honey.girl
 

فکر دنیا سے منقطع ہو کر
آؤ بارش میں چائے پیتے ہیں ☕