رگ رگ وہ سمایا میرے دل پر وہ چھایا میرے ♥️🌎
نگاہیں ڈال دوں جس پر اسے مرنا ہی پڑتا ہے
بڑی معصوم قاتل ہوں ، کبھی پکڑی نہیں جاتی🙂✨
#Hoor Malik 🥰
اے ربِّ دو جہان ترے اس جہان میں
کوشش کے باوجود مِرا دل نہیں لگا ۔۔۔۔🖤..Mood off 😐
رابطے تعلق کی جان ہوتے ہیں🖤...
H o O r..
میرے بعد تمہارے ساتھ کون بیٹھے گا؟
نہ جانے کون کرے گا برابری میری
کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا
ہم اہلِ محبت ہیں محبت ہی کریں گے
یونہی بے سبب نہ پھر ا کرو ۔۔
کوئی شام گھر بھی رہا کرو ۔
وہ غزل کی سچی کتاب ہے ۔
اسے چپکے چپکے پڑھا کرو ۔۔
#....Hoor❣️
خود ہی تعریف کرتے ہو،
خود ہی تفریق کرتے ہو۔۔
خود کر کے بھروسہ تم،
پھر خود ہی تحقیق کرتے ہو،۔۔۔!!
امرت❤
“جس کسی کو بھی اپنے دن کا دو تہائی وقت اپنی ذات کے لئے میسر نہیں سو وہ غلام ہی ہے۔”
~ فریڈرک نطشے
حق بات پر تنقید کوئی آج نہیں"حور"ء"
بے درد زمانے کی یہ رِیت پرانی ہے🍂
حور ملک💔
❤کبھی کبھی غصہ مسکراھٹ ❤
سے زیادہ خاص ہوتا ھے ❤
*کیونکہ ☺مسکراہٹ تو سب کے لئے ہوتی ہے*❤️
*😊مگر غصہ ان کے لئے ہوتا ہے*
*❤جنہیں ہم کبھی کھونا نہیں چاہتے..*❤️
FaiRy ❣️
مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح
پسندیدہ لوگ بھی وبالِ جان ہوتے ہیں🙂💔
😌🌺
گھر کے کاموں میں تاخیر بھی تو ہو سکتی ہے نہ۔۔۔
یہ لڑکا بات سمجھتا نہیں لڑ پڑتا ہے۔۔۔❤😍😁
.
.
.
#Hoor


مجھ سے ہر بات کرسکتے ہیں سوائے محبت کے ____! 💜
#Hoor Malik❣️

"ویسے سبین کا بیٹا ذرا پراؤڈ سا ہے،نہیں؟"
"نہیں، وہ شروع میں یونہی ریزرو سا رہتا ہے۔"
"اور بعد میں؟"
حیا نے گہری سانس لی۔
"بعد میں بھی ایسا ہی رہتا ہے۔ اس شروع اور بعد کے درمیان کبھی کبھی نارمل ہوجاتا ہے۔"
جنت کے پتے______🕊️💜

بے اعتبار شخص تھا سو وار کر گیا
لیکن میرے شعور کو بیدار کر گیا
کچھ میں نےاشتعال میں شکوے گلے کیے
کچھ وہ شکایتیں سربازار کر گیا
پہلے وہ میری زات کی تعمیر میں رہا
پھر مجھکو اپنے ھاتھ سے مسمار کر گیا
وہ آملا تو فاصلے کٹتے چلے گئے
بچھڑا تو رستے میرے دشوار کر گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain