Damadam.pk
Hoor_Usman's posts | Damadam

Hoor_Usman's posts:

Hoor_Usman
 

شامل ہوں کھیل میں تیری تفریح کے لیے
بازی تو کتنی دیر سے ہارا ہوا ہوں میں

Funny joke
H  : Haha ,😂🤣😂😁😀 - 
Hoor_Usman
 

میرے مرنے کے بعد میری کہانی لکھنا
کیسے برباد ہوئی میری جوانی لکھنا
اور لکھنا کہ میرے ہونٹ خوشی کو ترسے
کیسے برسا میری آنکھوں سے پانی لکھنا
اور لکھنا کہ اسے انتظار تو بہت تھا تیرا
آخری سانسوں میں وہ ہچکیوں کی روانی لکھنا
لکھنا کہ مرتے وقت بھی دیتا تھا دعا تجھ کو
ہاتھ باہر تھے کفن سے یہ نشانی لکھنا .
Hoor____✍️✍️

Hoor_Usman
 

Assalam-o-Alaikum!!!

Hoor_Usman
 

: تیری یاد دے قرضے لہندے نہیں..
اساں عید دا جوڑا کیا گنسوں

Hoor_Usman
 

یہ دل دل نہیں صاحب
ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے

Hoor_Usman
 

*ایک نالائق شخص وزیر تعمیرات بن گیا۔ وہ اتنا نالائق تھا کہ اسے رشوت وصول کرنے کا بھی سلیقہ نہیں تھا۔*
*اس کے پاس ایک ٹھیکیدار آیا اور ایک فائل پر منظوری کے عوض بیس لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا۔ وزیر نے آؤ دیکھا نہ تاؤ‘ جھٹ سے فائل منگوائی اور اس پر Approved لکھ دیا۔*
*اب فائل منظور ہو گئی مگر ٹھیکیدار کہیں نظر ہی نہیں آیا۔*
*دو چار دن انتظار کرنے کے بعد وزیر بہت پریشان ہوا کہ اب کیا کرے؟*
*اسی اثنا میں اس کے چپڑاسی نے اپنے وزیر کا اُترا ہوا چہرہ اور طبیعت کی بے کلی دیکھ کر اندازہ لگایا کہ کچھ گڑ بڑ ہے۔ وہ وزیر کے پاس آیا اور رازداری سے کہنے لگا‘ حضور!*
*ہوں تو میں چپڑاسی مگر کافی عرصہ سے یہ وزارت میں ہی چلا رہا ہوں۔ آپ مجھے اپنی پریشانی کی وجہ بتائیں‘ میں کوئی حل نکال دوں گا۔*
*وزیر نے کہا فائل اپروو کر دی ہے مگر اب ٹھیکیدار

Hoor_Usman
 

تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا

Hoor_Usman
 

نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے

Hoor_Usman
 

Assalam-o-Alaikum!
Frndz miss u so much plz follow me and come on let's chat in my group

Hoor_Usman
 

تم کہو اور میں جان دے دوں
معذرت، میں اب وہ نہیں رہی

Hoor_Usman
 

فقط اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں
میں تیرا حُسن, تیرے حُسنِ بیاں تک دیکھوں

Hoor_Usman
 

ڈھانپ رھی تھی وہ خود کو آنچل سے بار بار
بھلا رات چھپا سکتی ھے کبھی چاند کا حسن

Hoor_Usman
 

I'm leaving DAMADAN yet.

Hoor_Usman
 

جرم میں ہم کمی کریں بھی کیوں
تم سزابھی تو کم نہیں کرتے ۔

Hoor_Usman
 
- mita diya gya -
Hoor_Usman
 

بہ رنگ نغمہ بکھر جانا چاہتے ہیں ہم
کسی کے دل میں اتر جانا چاہتے ہیں ہم
زمانہ اور ابھی ٹھوکریں لگائے ہمیں
ابھی کچھ اور سنور جانا چاہتے ہیں ہم
اسی طرف ہمیں جانے سے روکتا ہے کوئی
وہ ایک سمت جدھر جانا چاہتے ہیں ہم
وہاں ہمارا کوئی منتظر نہیں پھر بھی
ہمیں نہ روک کہ گھر جانا چاہتے ہیں ہم
ندی کے پار کھڑا ہے کوئی چراغ لیے
ندی کے پار اتر جانا چاہتے ہیں ہم
انہیں بھی جینے کے کچھ تجربے ہوئے ہوں گے
جو کہہ رہے ہیں کہ مر جانا چاہتے ہیں ہم
کچھ اس ادا سے کہ کوئی چراغ بھی نہ بجھے
ہوا کی طرح گزر جانا چاہتے ہیں ہم
زیادہ عمر تو ہوتی نہیں گلوں کی مگر
گلوں کی طرح نکھر جانا چاہتے ہیں ہم

Hoor_Usman
 

Caller:
Hi, I'm having a problem with the federal government.
Receiver:
Have you tried turning it off and on again.
Hahah..Damadam chalny do

Hoor_Usman
 

Hijaab Ban Ke Woh Meri Nazar Mein Rehta Hai
Heer
Mujh'hi Se Pardaa Hai; Mere Hi Ghar Mein Rehta Hai

Hoor_Usman
 

You can decide what you are going to think in any given situation. Your thoughts and feelings determine your actions and determine the results you get. It all starts with your thoughts – and I have found that inspirational words are a quick way to retune your thinking.
Try keeping a few uplifting excerpts or positive proclamations on hand. If you ever notice your energy or your spirit begin to drop, simply recite an inspirational and uplifting quote to quickly boost your mood.
Hoor_Writes