Damadam.pk
Hoorain_Usman's posts | Damadam

Hoorain_Usman's posts:

Hoorain_Usman
 

ابا کو نوٹ پیڈ پر
Make a wish
لکھ کر دیا۔ اور انہوں نے جواب میں لکھ دیا
"ایک گلاس لیموں پانی"
Okay Abba okay

Hoorain_Usman
 

Sehri with siblings is a comedy show
🤌🤡
& Iftari with siblings is a wrestling 🌝🔪

Hoorain_Usman
 

🫶♥️ جنم دن مبارک ناولز کی دیوانی لڑکی
I know how much you love novels and how much they mean to you. They have the power to transport you to different worlds, introduce you to new characters, and provide endless hours of entertainment.
May this birthday be filled with as many exciting and thrilling stories as you can handle! May you immerse yourself in the pages of your favourite novels and discover new ones to add to your collection.
Here's to another year of endless reading and discovering new worlds through the power of books. Happy birthday, novel lover!
Wishing you a day full of joy and happiness.
Best regards,
Hoorain Usman - with Mehnaz

Hoorain_Usman
 

کیف تردینہ؟
!کیوسف
جمیل؟
!لا
بل اذا جاءتہ احداھن قال معاذ اللہ
تم اپنا (ہمسفر) کیسا چاہتی ہو؟
!یوسف جیسا
خوبصورت؟
!نہیں
اگر اس کے قریب کوئ (غیر عورت) آئے تو وہ
کہے اللہ کی پناہ
مشایم عباس

Hoorain_Usman
 

تباہ کر دیا سب نے اپنے مفاد کی خاطر وطن عزیز کو
اے میرے رب کائنات۔! میرے ملک کو حضرت عمرؓ جیسا حکمران عطاء فرما۔
بس ہوگئی میری برادشت سے باہر یہ تکلیف اپنے لوگو کو مرتا ہوا نہیں دیکھا جاتا اللہ
🥹💔

Hoorain_Usman
 

Supporting them from the very first day of psl 1.
From many years of trolling to back to back trophies
💚اس محبت کی ہے عظیم داستان
Main hoon qalandar Dil sy from day first till the last breath.

Hoorain_Usman
 

تو نے دیکھی ہےوہ پیشانی,وہ رخسار,وہ ہونٹ
زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
!فیض احمد فیض

Hoorain_Usman
 

My brother asked me,who's Murtasim? I asked why are you asking? He replied, people in his office always discussed his looks and all,there is so much chaos about him on twitter also!
Then i told him about #TereBin and said i am also one of them!🙈
The craze is unreal.🥹🫶
#WahajAli

Hoorain_Usman
 

میں نے ہلمند کو شہرزاد کو شال اوڑھاتے دیکھا تھا اور میری آنکھیں بھر آئی تھیں
کہ مجھے کسی نے شال کیوں نہ اوڑھائی؟
شہرزاد اس شال کو اوڑھے روتی رہی تھی
پر یہاں میں روؤں گی
کیا میں تمہیں ایک شال بھیج سکتی ہوں؟
کیا اس کہانی میں کوئی شہرزاد کسی ہلمند
کو شال دے سکتی ہے؟
تعبیر

Hoorain_Usman
 

میں کون ہوں؟
نشیلی آنکھوں کی مالکہ، زلفوں کو چوٹی کی
،صورت قید رکھنے والی
مجھ میں رچی ہے گھوڑوں سے محبت اور عزت
،نفس کی انا
محبت میں محبت کی قائل ہوں، نفرت کیلئے
،سم قاتل ہوں
میرا مزاج خوشگوار کرسکتی ہے محبت کی
حکایت یا دوستوں کے ہمراہ قہوے کی ایک
،بیٹھک
مقناطیسی خطوط اور کسی قدیم کیسٹ سے
،ابھرتی کوئی بوڑھی یاد
شاید میں شہد کی مکھی ہوں یا برف زاروں پہ
،اڑتی کوئی تتلی
!پھولوں کی سہیلی
!شیرینی کی محبوبہ۔۔۔۔
میں کون ہوں شاید یہی میں ہوں
!خاصوں میں عام سی لڑکی۔۔۔
مشایم عباس

Hoorain_Usman
 

"Take her to a book fair" as a love language.💜

Hoorain_Usman
 

پرانے دوستوں سے مل کر احساس ہوتا ہے کہ
ہم دوستی کے زمانے میں کیا تھے اور اب وقت
کے ساتھ زندگی کتنی بدل گئی ہے, ہم کتنے
بدل گئے ہیں, اور کچھ ہے نا جو ادھورا سا لگتا
ہے تو وہ یہی احساس ہے یہی دوستوں سے
روز ملنے اور وہ باتیں جنہیں اب ہم بہت
محسوس کرتے ہیں وہ باتیں ان کے ساتھ شیئر
کرکے پل میں ہوا ہوجاتی تھی اسکی جگہ
دوستوں کی اوٹ پٹانگ باتیں ہمارے چہرے پہ
ہنسی سجاتی تھی بس ہم سبکو یہ کمی رہتی
ہے اگر آپکے دوست زندگی کے ہر موڑ پہ آپکے
!ساتھ ہیں تو شکر کیجئے
شمس و رومی کی حکایت پڑھ کر ہم پہ کھلا
یہاں ازل سے انسان کو اک دوست کی کمی تھی
رابعہ ساجد

Hoorain_Usman
 

اُم المؤمنین سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
جب خطوط یا کوئی مراسلہ لکھتی تھیں تو اپنا
:تعارف ایسے کرواتی تھیں
اللہ کے رسول کی محبوبہ"
جِسے اللہ کی کتاب نے پاک صاف قرار دِیا
❤"!عائشہ بنتِ اَبی بکر
ینظر ( تاریخ الطبریئ : ٤٧٦/٤ )

Hoorain_Usman
 

یار قتیلؔ!! نئے لوگوں سے
ایک ھی یار پرانا اچھا
”قتیلؔ شفائی“

Hoorain_Usman
 

اس شخص کے لیے نظمیں مت لکھو
جو تمھارے ساتھ چھت پر دھوپ لینے نہ چل سکے
اس شخص کے لیے پھول مت خریدو
جو تمھیں کال پر جنم دن مبارک کہتا ہو
اس شخص کا انتظار مت کرو
جو تمھاری گفتگو کے درمیان موبائل کی جانب دیکھے
اس شخص کے ساتھ دل مت لگاؤ
جو تمھارے ہنسنے کے بعد ہنستا ہو
اس شخص کے ساتھ خدا کی بات مت کرو
جس کا پیٹ بھرا ہو
اس شخص کے ساتھ پرندے مت دیکھو
جو کھڑکی صاف رکھتا ہو
اور
اس شخص کا دل مت توڑو
جسے کوئی نہ چاہتا ہو
تنویر حسین

Hoorain_Usman
 

مجھے خود سے محبت کرنے کے لئے کسی دوسرے کی تعریف کی ضرورت نہیں
میں جانتی ھوں میں ایک باوقار لڑکی ھوں
جس کی وفا جس کی فکر جس کی توجہ اگر
!کسی کو میسر ہے تو وہ خوش نصیب ہے
پریہا کاشان

Hoorain_Usman
 

ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں
!راہ دکھلائیں کسے رہروِ منزل ہی نہیں
تربیت عام تو ہے جوہر قابل ہی نہیں
!جس سے تعمیر ہو آدم کی یہ وہ گل ہی نہیں
!!اقبال
جوابِ شکوہ سے ماخذ۔

Hoorain_Usman
 

غزل کے وہ سارے الفاظ جو عورت کی تعریف
میں کہے جاتے ہیں، خواہ وہ دنیا کی تمام
زبانوں میں ہی کیوں نہ ہو!! اس ایک وصف کے برابر نہیں ہو سکتے
:جس کو قرآن نے عورت کی شان میں کہا
"تمشی علی استحیاء "
"القصص:٢٥"
"بڑی حیا کے ساتھ چل رہی تھی"

Hoorain_Usman
 

معطر ہے تری خوشبو سے اب تک
مرے دل کا ہر اک کونہ، سہیلی
گنوا سکتی ہوں ہر اک شے جہاں کی
نہیں تم کو نہیں کھونا، سہیلی
تمہی سے ہیں جڑے احساس سارے
تمہی ہنسنا، تمہی رونا، سہیلی
کومل جوئیہ
-With Mehwish Armaan

Hoorain_Usman
 

خواتین ڈائجسٹ میں خطوط پڑھ رہی تھی۔۔
:ایک خط میں لکھا تھا
مالا بہت اچھا ہے۔لیکن نمرہ، تمہیں "نمل" نہیں"
لکھنا چاہیے تھا۔نمل کے بعد ایسا کہاں سے لائیں
"کہ اس سا کہیں جسے اور
I can feel it.. 🫰