تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر اُسے دوبارہ تنہا کر دینا، بہت اذیت ناک ہے.....۔
جان نکلتی _____ہے میری🔥 😢😔
تجھے اوروں میں مگن دیکھ کر🖤
بچھڑنے سے پہلے موسم تو دیکھ لیتے
سردیوں کے زخم کب بھرا کرتے ہیں
hyee
اپنی جرابیں دھو کر پہنا کریں یہ نہ ہو کہ کامیابی
آپ کہ قدم چومنے آۓ اور فوت ہو جاۓ
اس کو بچھڑے ہوئےکافی وقت گزر گیا ہیں...😊💔
لیکن اس کے دیئے ہوئے زخم آج بهی تازہ ہیں...😐💔__
*کسی کی لاکھ باتیں یاد نہیں رہتی🌚🖤*
*اور کسی کا ایک جملہ نہیں بولتا🥀
محبت اس سے ہوئی جو کسی اور کا تھا
*ہائے میری تو تمام وفائیں گئیں پانی میں
بہت یاد کرتا ہو گا وہ مجھے
میرے دل سے یہ وہم کیوں نہیں جاتا 🤔
میں نے کرنی ہے کئی راز کی باتیں تم سے
کیا خواب کے علاوہ کہیں مل سکتے ہیں ہم
وہ صرف میرے تھے
لیکن صرف میرے سامنے
کسی نے خواب دکھائے تھے ہمیں بھی،
کسی سے ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا🍁
یہ خدوخال یونہی نہیں بگڑے
ہمارے ساتھ محبت کا حادثہ ہوا تھا
سنو 🎧🎤🎤🎤
اگر بھوک لگے تو بجلی کے جھٹکے کھا لو 🥴🫣🔌🔌🔌
تاکہ دوسروں کو بریانی کھانے کا موقع ملے 🫢🥘🥘
مزید اچھے مشوروں کے لئے مجھے فالو کریں🥰🥰🥰🥰🥰🥰
.
.
.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain