یاد آئے گی ایک دن تمہیں __ یہ عنایتیں بھی..!!!
ہمارا قیمتی ہو کر بھی تیرے لیے مفت ہو جانا..!!!
کیسے بھُلا دیتے ہیں لو گ تیر ی خدا ئی کو یا رب🥺
مجھ سے تو تیرا بنایا ہو ا اِک شخص بھُلایا نہیں جاتا,,,,
Enna nena no hon addat pe ge aye teno nit takne di👀
مجھ کو تولا گیا خطاؤں سے
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں
ساتھ رہتا تھا مگر, ساتھ نہیں تھا میرے
اس کی قربت نے بھی اکثر مجھے تنہا رکھا
تمہیں نفرت ہوجائے گی اپنے آپ سے
اگر میں تُم سے تمہارے لہجے میں بات کرو
آج میں سیڈ ہوں۔
سارے تھوڑے تھوڑے پیسے پا کے مینوں پیزا کھواؤ۔
یاد رہے گا یہ دور حیات ہم کو__
کیا خوب ترسے ہیں اک شخص کیلئے__
جن کے جانے سے جان جاتی تھی
ہم نے ان کو بھی جاتے دیکھا ہے 😥
.نظریں نیچے کر کے چلنا ایک تو حیا کی نشانی ہے
دوسرا کبھی کبھار زمین سے پیسے بھی مل جاتے ہیں
بہت ستایا ھے کسی کی بے بس یادوں نے...💔
اے رات تو گذر جا____اب رویا نہیں جاتا...🔥
.
تو شاید پھر سے لوٹ آئے میری زندگی میں
ہر شام ڈھلتی ہے تیرے انتظار میں
تم تو کہتے تھے ہر شام یاد کریں گے تجھے
...........دوست.........
تم بدل گۓ ھو یا تمہارے شہر میں شام نہیں ھوتی
ہم پنجابی لوگ ہیں
ہم یہ نہیں پوچھتے کیوں اداس ہو۔۔
ہم سیدھا کہتے ہیں ۔۔
ہون تینوں کی موت پے گئی اے
میں نے کرنی ہے کئی راز کی باتیں تم سے
کیا خواب کے علاوہ کہیں مل سکتے ہیں ہم
لڑکی: دکاندار سے بھائی یہ باندری کتنے کی ہے
دکاندار
محترمہ یہ شیشہ ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain