دُور اُفق کی گہری چپ میں ہم اکیلے
ڈُھونڈ رہے ہیں بیتی یادیں، کھوۓ لوگ
ہم سے بیزار تھے
یا
ہم جیسے ہزار تھے
میں تمہیں روز یاد کرتی ہوں
کیا تمہیں ہچکیاں نہیں آتی
ہوگا عمال پر مبنی ہر ایک کا فیضلہ😟
جنت میں نمازی تھوڑی جائیں گے
فاصلے اہمیت نہیں رکھتے تعلق میں مخلصی ہونی چاہیے ♥️
وہ ناراض ہوتے تو اسے .....ہر قیمت پر منا لیتے
جو تعلق ہی نہ رکھنا چاہے تو اسے منائیں کیسے
باہر آتی نہیں دراڑ کوئی
انسان اندر سے توٹ جاتا ہے
کل رات خواب میں کچھ یوں دیکھا_
تم آ تو گئےتھے مگر مجھے دفنا دیا گیا تھا_
تو شاید پھر سے لوٹ آئے میری زندگی میں
ہر شام ڈھلتی ہے تیرے انتظار میں
تم تو کہتے تھے ہر شام یاد کریں گے تجھے
...........دوست.........
تم بدل گۓ ھو یا تمہارے شہر میں شام نہیں ھوتی
اے حاصل خلوص_____ بتا کیا جواب دوں؟؟
یہ دنیا پوچھتی ہے کے میں اداس کیوں ہوں
ye kya chakr he mera star kedr giya
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain