خاموشیاں آواز ہیں تم سننے تو آؤ کبھی
🥀🍂
یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے
کہاں لے جاؤں تجھے اے دل تنہا میرے
پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہ رہ سکے
میں بھی انا پرست تھا وہ بھی انا پرست
بن تیرے ہم تو پورے سے ذرا کم ہیں
تن دی لگیاں معاف تینوں
میری روح دے زخم گہرے نے
ہم چھین لیں گے تم سے یہ ادائے بے نیازی
کس سے پوچھوں یہ سیاہ رات کٹے گی جس دن
سو گئے کہاں خواب دکھانے والے
یاد آتے ہیں بہت دل کو دکھانے والے
آواز دے کر دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے
ورنہ
یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے
کچھ پلٹ کر نہیں کہا میں نے
یہ مجھے مات ہو گئی ہے کیا؟
مجھ پہ کسنے لگے ہو آوازیں
اتنی اوقات ہو گئی ہے کیا؟
😎😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain