محبت اونچے پہاڑوں سے گرتی آبشار کے ٹھنڈے پانی کی تاثیر ھے۔ ہجر جنگل کو لگی آگ کی وحشت ھے - یہ برفیلی چوٹیوں کی سفاکی ھے - یہ خاک کو ملی سزا ھے - یہ راکھ کو ملا انجام ھے - یہ واپس لیا ھوا انعام ھے - یہ جذبوں کا بیابان ھے .
#Hoor🌸
وہاں سے "ہاں" کی تمنا میں عمر بیت گئی
جہاں "نہیں" کے سوا دوسرا جواب نہیں !🍁
#Hoor🌸
آوُ دیکھو میرے چہرے کے خدوخال کو اب
مان جاؤ گے محبت بھی نِشاں چھوڑتی ہے🍁
#Hoor🌸
یہ جملہ سانولی کی جاں لے بیٹھاہے..
زمیں زادے صرف پریوں پر مرتے ہیں..💔🔥
#Hoor🌸
روح من
کیا تم مجھ سے سورج مکھی کے پھول جیسی محبت کر سکتے ہو؟
میرے ہوتے ہوئے تمہارا رخ صرف میری طرف ہو، اور جب میں نہ ہوں تو تم ساری دنیا سے منہ موڑ لو 😌🥰❤️
#Hoor🌸
"زندگی میں اس سے زیادہ کوئی دشوار بات ہے ہی نہیں کہ اپنی ذات کو خود بتانا پڑے کہ تم ٹھکرا دی گئی ہو💔🔥
#Hoor🌸
غلطی سے تمھارا نام لِیا
مجھ سے پوچھا گیا تھا "خواب" مرا
#Hoor🌸
کتنی مخلوق ہے💕
ہنگامے ہیں🤩
آوازیں ہیں😇
پھر بھی🤗
احساس کی اک سطح پہ😏
ہولے ہولے مگر😋
کیسے چپ چاپ برستا ہے🙂
تصور تیرا❤️🔥
🌧️🌧️
نہ شاطر ہوں،نہ نخریلی،نہ ادائیں دلربانہ ہے💫
بہت سادہ ساقصہ ہوں،اک خوش مزاج لڑکی ہوں🔥
#Hoor🌸
بیزار بیزار صبحیں،اداس اداس شامیں
اے زندگی تو تھکن کے سوا کچھ نہیں،🥀
#Hoor🌸
کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے میں لڑکا ہوتی💕
جب ڈیپریشن عروج پر ہوتی تو کچھ دوستوں سے ملنے چلی جاتی😍
دوستوں کے پاس نا بھی جا سکتی تو کسی پرسکون جگہ پر چلی جاتی جہاں کچھ پل سکون سے گزارتی🔥
اور سنا ہے سگریٹ کا اخری کش کسی حسینہ کے بوسے سے زیادہ افضل ہے💔
میں وہ سگریٹ اخری کش تک حلق میں اتارتی تاکہ محسوس کر سکتی کہ زندگی ابھی اس اخری کش کی طرح حسین ہے🙂🔥
#Hoor🌸
زلیخا پھر تمہارے قدموں میں ہو گی
تم یوسف جیسا کردار تو لاؤ 🔥❤️
#Hoor🌸
اگر میرے پاس ستـّر دِل ہوتـے اور انکی نبـض چلتـی ہوتـی تـو محبـت میـں وہ سـب کے سـب تُجھـے چاہـتے!❤️
GuMnaam Hero🥀
#Hoor🌸
وہ لڑکا وادی نیلم جیسا ہے
صاف شفاف چمکتا
نیلے پانی سا
کیا حسیناؤں ہی کا خطاب ہے پری چہرہ ؟
اس لڑکے کاچہرہ
جیسے کوئی پری ذاد سا😇❤️
#Hoor🌸
کیف ساْ عیش من اجلک تسالت من قبل؟🙃🔥
کیسے جیوں گی تیرے بن؟؟ کیا یہ کبھی سوچا ہے💔😂
#Hoor🌸
حیادار زمانے کی__گنہگار لڑکی ٹھہری میں
پرہیزگاروں سے درخواست ہے_پرہیز کیجیے..
#Hoor🌸
اگر میری بہت بڑی بڑی خواہشیں ہوں لیکن مجھے صرف تم مل جاؤ تو میری کسی بھی خواہش کی کوئی اہمیت نہیں رہے گی🙂🔥
تم اتنے مکمل ہو
ہیرو✨❤️
#Hoor🌸
بعض اوقات بہت سے محبوب چہرے بھی دل سے اتر جاتے ہیں__ 🥀
#Hoor🌸
تیرے سبب ہی چلا ہے پتہ، سکون کیا ہے؟
جانِ عزیز, سُکونِ مَن, تیری خیر ہو سدا !!
#Hoor🌸
اور جب غلط فہمیاں پیدا ہوجائیں تو میں وضاحتوں کے دفتر کھولنے کی بجائے خاموشی اختیار کر لیتی ھوں۔🔥🖤
#Hoor🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain