زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں۔ پُر سکون زندگی گزارنے کے لئےاسکی بہت ضرورت پڑتی ہے جس چیز کو تم بدل نہ سکو اس کے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرومگر اپنی کسی بھی خواہش کوکبھی بھی جنون مت بنانا🥀🖤
وہ اک شخص جو دل کو آ لگا ہے
اس کا نام میں نے رب کو بتا رکھا ہے❣️❣️✨
میں آئینوں سے تو مایوس لوٹ آیا تھا
مگر کسی نے بتایا بہت حسین ہوں میں
😍
مجھے بہت زیادہ چپ رہنے والوں سے وحشت ہوتی تھی اور میں جاننا چاہتی تھی کہ یہ کسی سے بات کیوں نہیں کرتے کسی کی طرف بھی نہیں دیکھتے اور پھر ایک دن آیا جب میں خود بھی ویسی ہی بن چکی تھی_____________
😓
مجھ سے لوگ میرا خسارآ پوچھتے ہیں یعنی
مجھ سے میرا نہیں تمھارا پوچھتے ہیں
🥀