Damadam.pk
Hoorulain's posts | Damadam

Hoorulain's posts:

Hoorulain
 

اک بار تھام جو لیا ہاتھ تمہارا
نہ خود جدا ہونگے نہ ہونے دینگے
💕

Hoorulain
 

ہم عمر، کم عمر اور بڑی عمر کے خواتین سے کبھی بحث نہ کریں
شکریہ 🤭🤭

Hoorulain
 

حجت نہ پیش کیجئے کوئی فضول میں
ہم انتہا پسند ہیں عشق رسول میں
⁦❣️⁩⁦❣️⁩

Hoorulain
 

اک بات بہت تلخ کی تھی اس نے
بات تو نہیں پر لہجہ یاد ہے اس کا
😔😔

Hoorulain
 

تحریروں کے ہنر سے واقف ہوں میں بھی
مگر شوق ہے____کہ آنکھیں پڑھے کوئی
💞💞

Hoorulain
 

مالک ہزاروں نعمتوں کے باوجود بھی
اک شخص کی کمی مجھے اندر سے کھا گئی⁦
⁦❣️⁩⁦❣️⁩

Hoorulain
 

دکھ اگر ہم کو بتانا نہیں آیا
تم کو بھی تو اندازہ لگانا نہیں آیا
😔😔

Hoorulain
 

Chalo uto girls sehri banawo bs boht huwa ye bykaar k posting 🤭🤭

Hoorulain
 

محبت کے سجدے
💕

Hoorulain
 

آپکی آدھی خوبصورتی تو فقط آپکا اخلاق ہے
⁦❣️⁩

Hoorulain
 

سنی سنائی پر یقین کرنے سے بہتر ہے
تو دیکھ لے آج مجھ سے گفتگو کر کے
💞

Hoorulain
 

میں چپکے سے ٹوٹ گیا
گرتا تو بہت شور مچتا
💔

Hoorulain
 

میں جس دن بھلا دوں تیرا پیار دل سے
وہ دن آخری ہو میری زندگی کا
❣️

Hoorulain
 

روزوں سے ڈر نہیں لگتا 😔
افطاری کے بعد برتن دھونے سے ڈر لگتا ہے 😬😬🙄

Hoorulain
 

ہم مختلف ہیں
مگر ساتھ ہیں
⁦❣️⁩

Hoorulain
 

I just qualified the test Alhamdulellah 🥰🥰 Thanks to all of U jis jis ny Dua ki ti or best wishes di ti Thanks once again Jazakallah ❣️❣️

Hoorulain
 

Having test😰 plz sb Dua kry clear kr dun😒 boht tension ho rahi hy 😕 aesa lg raha hy kuch parhaa hi nhi hy halanky parhaa hy😭😭 plzz Jo b Post daik ly Dua kry Thanks 💞

Hoorulain
 

جب دل دکھتے ہیں تو زبانیں خود ہی بند ہو جاتی ہیں 🤐

Hoorulain
 

اور بیشک تقدیریں بنانے والا تقدیریں بدلنے پر بھی قادر ہے
💞💞

Hoorulain
 

میں تو دشمن کے بچھڑنے پے بھی رویا ہوں بہت
تُو تو پھر یار ہے اور یار بھی جذباتی ہے
⁦❣️⁩