عجب لڑکی ہے باتوں سے پھول چنتی ہے
خاموشیوں سے نظم بُنتی ہے آنکھوں میں خواب سجاتی ہے دل کو یونہی بہلاتی ہے
اور پھر ٹوٹ جاتی ہے🙂🥀
One day i want you and then i don't
I can't live live live you or without you 🎶🎶
I don't care what they do
I just wanna be with you 💞
🎶🎶
وہ جو مجھے دیکھ کے ہنسے
پانا چاہوں رات دن جسے
💞
صرف ہاتھ ہی نہیں
الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں
جہاں ہاتھ نہ پکڑ سکیں
وہاں لفظوں سے تھام لیا کریں. ✨
لوگ زُلفوں کے اسیر ہوتے ہیں... 🔥
مجھے اسکے دوپٹے سے عشق ہے 🖤
پھر خدا کو سناتے ہوئے حال دل
میں بچوں کی طرح رو پڑا..!!💔🥀🔥
"جس کے پاس تُم ہو اُسے آخر
جَانے کس چیز کی کمی ہوگی"..!
💔
انت الحياة ❣️❣️
اگر خدا مجھے تم پر اختیار دے ۔۔۔تو میں تمہارے ذہن سے اپنے لئے ساری لاپرواہی نکال کے تمہارے رگ رگ میں اپنے لئے محبت دوڑا دوں ۔۔
🖤
ڈر ہے تجھے میں کھو نہ دوں
🥀
کون کہتا ہے دشوار ہے انسان کو مارنا
لہجہ بدل، تیور بدل، نظریں بدل اور مار دے
🔥
جو تم ہو، اگر میں ہو جاؤں
تو رو پڑو گے تم....
💔
فارس غازی ❣️❣️🔥🔥
آج ضد کر رہا ہے دل
کرنا ہے بس تجھے حاصل
💞
تجھ سے دوری کا ہمیں دکھ تو بہت ہے لیکن
تیری قربت کے ہم اسباب کہاں سے لائیں
🥀
زندگی تیری چالیں ایک طرف
دکھوں پے ہنس دینا کمال ہے میرا
🥀
سانس لینے سے بھی زیادہ تم ضروری ہو گئے
💞🔥
یوں بھی ہوتا ہے کہ یکدم کوئی اچھا لگ جائے
بات کچھ بھی نہ ہو اور دل میں تماشا لگ جائے
🥀