میری آنکھیں رکھ لو مجھے کچھ خواب دیدو جس میں تمھاری جھلک ھو ! اک ایسا سراب دیدو چلو !! چھوڑو ساری باتیں اک بات مان جاؤ میری ساری عمر لے لو مگر!!!!! اک پل کا ساتھ دیدو
اسلام علیکم ❤️🌙میری طرف سے آپ کو ماہِ رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اس ماہِ مبارک کی برکات نصیب فرمائے اور اس ماہِ مبارک کو آپ سب کی بخشش کا ذریعہ بنائے اور ہمیں ڈھیروں نیکیاں جمع کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ آپ کو عزت صحت اور ہمیشہ سلامتی دے آمین ثم آمین دعا