بچوں تربیت میں ساری دنیا کی مائیں ایک طرف اور پنجابی مائیں ایک طرف ۔ امی پیسے چایییں۔ پنجابی مائیں۔ مینو ویچ آ کوئی چیز نہ مل رئی ہو تو پنجابی امی کا مدد کرنے کا طریقہ "جے میں آئی مینو لبھ گئی تے فیر ویکھی " صبح چھ بجے جگانے کا طریقہ "اٹھ جلدی آٹھ وج گئے" چپ کرانے کا طریقہ "چپ کر نہیں تو اور مارنا ہے میں نے " کھانا کھلانے کے لئے "چپ چاپ کھا لے نہیں تے لاواں جتی" 😜😂😂😂
گیم ٹائیم۔😁✌😊 #اپنے پیدائش کے مہینے کے مطابق سوال کا جواب دیں😂😂😂😂😂😂 #جنوری: کیا آپنے کسی سے مار کھائی ہے😂 #فروری: آپ کااصلی نام کیا ہے؟ 😜 #مارچ: آپکو غصہ کس بات پر اتا ہے ؟😀 #اپریل: کوئی دکھ زندگی میں ؟🙄 #مئی: آپ کی عمر کتنی ہے؟ #جون: آپ کا پسندیدہ رنگ کیا ہے؟ 😊 #جولائی: آپ کی تعلیم؟ 🙈 #اگست: اپنی پسند کا کوئی شعر سنائیں ؟ 😂 #ستمبر: کیا آپ سنگل ہو؟😜😜 #اکتوبر: اپنی پسند کی کوئی ڈش بتائیں 😀 #نومبر: آخری دفعہ ماما سے ڈانٹ کب پڑی تھی؟ 😎 #دسمبر: کیا آپ کبھی فیل ہوے ہیں امتحان میں ؟😆😁 Honestly reply krna sbhi