جو کھویا ہے، اُس کا غم نہیں
جو پایا ہے، وہ کسی سے کم نہیں
جو نہیں ہے،وہ ایک خواب ہے
اور جو ہے، وہ لاجواب ہے
اَلْحَمْدُلِلّه
وہ پاگل مست ہے اپنی وفا میں
میری آنکھوں میں آنسو آرہےہیں
جون ایلیاء
جانتے هو كب ايجاد هوئے تهے قہقہے...
جب ضبط ٹوٹا تها ، كسى ديوانے كا.....
جون ایلیا ۔
چند سانسوں کا کھیل باقی ہے۔۔۔
اور پھر اَپ رونے والے ہیں۔۔۔۔
جون ایلیا