کچھ لوگ# اس لئے #بھی زندہ# ہیں
کیونکہ میں# جیل نہیں #جانا چاہتی
😜😜
مجھے سردیوں میں گرمیوں کی یاد آتی ہے🙄
اور گرمیوں میں سردیوں کی یاد آتی ہے😑
کیا یہی پیار ہے.🤔🙈
آؤ چاند پر چلیں
اور وہاں بیٹھ کر
دسمبری شاعروں کو وٹے ماریں
😁😁😁
کیوں بار بار پوچھتے ہو محبت کی منزلیں 😗
کہا نا آخری سانس ________ تک تیرے ہیں ♥️🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain