Damadam.pk
Hot_Boy.007's posts | Damadam

Hot_Boy.007's posts:

Beautiful People image
H  : باندھ دو کوئی کالا دھاگہ نظرِ الفت کا ،۔۔🥀🖤 بے پناہ عشق کرتے ہیں آپ سے کہیں - 
Hot_Boy.007
 

یاروں کے سکھ بھی اور غم بھی
تیری یادوں کے یہ موسم بھی
آنکھوں میں اترا یہ نم بھی
یہ رستہ بھی اور ھمدم بھی
❤️سب_عہد_وفا_کے_نام_کیا⁦❤️

Hot_Boy.007
 

کاش کے میں پھول ہوتا تمہارے گھر ضرور ہوتا 💖
Jaan💙🌹
تم مجھے پانی دیتے نہ دیتےمگر میں خوشبو ضرور دیتا 🥀🌹
❤️ Only For You J❤️❤️N ❤️

Hot_Boy.007
 

دیکھو تمھیں کتنا چاہتے ہیں" کبھی غور تو کرو"💖🥀
Jaan🌸💙
ایسے تو ہم اپنے بھی,.,.....طلب گار نہ تھے💖🥀🥀
❤️ Only For You J❤️❤️N ❤️

Hot_Boy.007
 

وہ اتنی خوبصورت ہے کہ اکثر دیکھ کر اس کو💗💙
میں اپنے دل سے کہتا ہوں کہ ڈھڑک آہستہ آہستہ 💓😊
❤️ Only For You J❤️❤️N ❤️

Hot_Boy.007
 

انہوں نے پوچھا کون سا تحفہ پسند ھے
میں نے کہا وہ محبت جو ختم نہ ہو۔۔🥰❤️
❤️ Only For You J❤️❤️N ❤️

Hot_Boy.007
 

اے روح کے مطلوب دوشیزہ تمہارا یہ کہنا کہ🌸
"میں تمہاری ہوں"💕🌺
Jaan💗💞
میرے لیے دنیا کے سب سے خوبصورت الفاظ ہیں🥀🖤🔥
❤️ Only For You J❤️❤️N ❤️

Hot_Boy.007
 

کوئی ہَمدَرد زَمانے میں نہ پایا
دِل کو حَسرت ہِی رَہی کوئی تو ہَمارا ہوتا..😍🥰🥰
❤️ Only For You J❤️❤️N ❤️

Hot_Boy.007
 

❤محبت سے جب وہ ہمارا نام لیں گے ۔❤
❤دل ہم بھی اپنا وہیں تھام لیں گے ۔❤
💓💓💓
❤پھر اپنے گلاب کو ہم ایک گلاب دے کر ۔❤
❤ہاتھ ان کا اپنے ہاتھ میں تھام لیں گے۔ ❤
💓💓💓
❤عشق کی وجہ اگر پوچھیں گے ہم سے وہ ۔❤
❤تو ان کی آنکھوں پر ہم ڈال الزام دیں گے۔❤
💓💓💓
❤ایسے ہی پیارے پیارے خواب دیکھ کر۔❤
❤ناجانے کتنے روز خود کو آرام دیں گے ۔❤
❤️ Only For You J❤️❤️N ❤️

Hot_Boy.007
 

حل طلب اور بھی ہیں اِتنے مسائل لیکن
جانے کیوں ہم کو فقط تیری پڑی ہوتی ہے۔🦋❤️
👑
❤️ Only For You J❤️❤️N ❤️

Hot_Boy.007
 

چلا گیا چاند دیکھو سو گئے ستارے بھی💞💞🥀
میری جان🤍🤍
اب تو آ جاؤ اے نیند ادھورے ہیں کچھ خواب ہمارے بھی🤍💕🌹🌸
❤️ Only For You J❤️❤️N ❤️

Hot_Boy.007
 

💞میری محبت میرے جذبات صرف تم سے❤
دیکھو میری کائنات صرف تم سے ھے 💐
اوروں سے میں پوچھنے کا حق نہیں رکھتی 💓
میرے سوالات میرے جوابات صرف تم سے ھیں 💞
💞تم کو معلوم ہی نہیں میری تنہائی کا دکھ
💞میری سوچیں میرے خیالات صرف تم سے ھیں ❤
تم ساتھ ہو تو مقدر پہ حکومت اپنی..
میرے ہر رشتے کی سوغات صرف تم سے ھے 💞
💞گر کبھی بکھر جاؤں تو سمیٹ لینا مجھ کو
💞ھے مکمل جو میری ذات صرف تم سے ھے 💞
❤️ Only For You J❤️❤️N ❤️

Hot_Boy.007
 

🧡تمہیں ناراض کردینا💞⚘___تمہیں خود ہی منالینا 😒
🌹 تمہاری بے رخی پر بھی 💞⚘__تمہارے ناز اُٹھالینا ❤
😘 بہت گہرے خیالوں میں💞⚘__محبت کے حوالوں میں 👑💙🌹 ____⚘⚘ تمہارا نام آجانا 💞⚘🥰🌹
😍 ___مجھے اچھا سا لگتا ہے ⚘⚘__تمہاری آرزوکرنا 🌹
❤خود اپنے دل کی دھڑکن سے💞⚘تمہاری گفتگوکرنا 💗
. 🧡👑 ⚘_____بہت اچھا سا لگتا ہے.⚘ 💖🌸
. 🌹💖 ______⚘⚘تمہارے سنگ سنگ چلنا⚘⚘ 🥰
❤️ Only For You J❤️❤️N ❤️

Hot_Boy.007
 

مختصر اتنا کہ دو حرفوں سے بن جاتا ھے "دل "
اور وسیع اتنا کہ اس میں دو جہاں کے راز ہیں🖤
❤️ Only For You J❤️❤️N ❤️

Hot_Boy.007
 

رکھتے ہیں تصور میں فقط صورتِ جاناں
❣️Jaan❣️
یوں اپنی نگاہوں کو بھٹکنے نہیں دیتے🍁
❤️ Only For You J❤️❤️N ❤️

Hot_Boy.007
 

خوشی دیکھتے ہیں❤✨
نہ غم دیکھتے ہیں❤✨
فقط تیری مرضی کو ہم دیکھتے ہیں❤
Jaan ♥️💕
کبھی ان نگاہوں سے❤✨
تم بھی تو دیکھو❤✨
تمھیں جن نگاہوں سے ہم دیکھتے ہیں❤️✨
❤️ Only For You J❤️❤️N ❤️

Hot_Boy.007
 

💞درد کا کیا ہے جاناں سہہ کر مسکرا دیں گے💞
💞ڈولتی سانسوں کی کشتی کو ہم پار لگا دیں گے💞
💞منتظر ہیں ایک مدت سے تیری دید کے ہم💞
💞تم آؤ تو محبت کے ہم دیپ جلادیں گے💞
💞سانسوں میں بسا لیں گے خوشبو کو تمھارے ہم💞
💞ہونٹوں سے جام عشق ہم تم کو پلادیں گے💞
💞بیٹھو گے گھڑی بھر کو جو تم پاس ہمارے💞
💞ہم اپنی محبت کا تمھیں دیوانہ بنا دیں گے💞
💞آنکھوں سے ہی پڑھ لو گے تم افسانہ محبت کا💞
💞ہم خود کو محبت کا آئینہ بنا دیں گے💞
💞لگ جاؤ گے جو سینے تو ڈھرکن کو قرار آئے💞
💞دو پل کی سنگت میں ہم صدیاں بتا دیں گے💞
❤️ Only For You J❤️❤️N ❤️

Hot_Boy.007
 

صد شکر ، چھیڑتی نہیں وحشت ، کوئی بھی چیز
رکھے تھے میں نے جس جگہ آنسو ، وہیں ملے
خوشیاں تو اک طرف رہیں ، اے کاتب حیات
مجھ کو مرے مزاج کے دکھ بھی نہیں ملے
❤️ Only For You J❤️❤️N ❤️

Hot_Boy.007
 

❤️تمہارا تصور میری آنکھوں کو حفظ ھے ۔❤️
❤️جو تمہاری تصویر سے بھی زیادہ خوبصورت ھے۔❤️
❤️کیوں کہ وہ مجھے کبھی تنہا نہیں ہونے دیتا ۔❤️
❤️تمہاری جھیل نما آنکھیں میری آنکھوں میں رہ کر❤️
❤️مجھے سکون بخشتی ہیں ۔❤️
❤️تمہاری آواز میری کانوں کو حفظ ھے جو سکون ❤️
❤️سماعت ھے ۔❤️
❤️تمہارا تصور ہر پل ہرلمحہ میرے ساتھ ھے ۔❤️
❤️جو مجھے خوبصورت احساس دلاتا ھے ۔❤️
❤️کہ تم میرے ہو صرف میرے ہو ۔❤️
❤️ Only For You J❤️❤️N ❤️

Hot_Boy.007
 

بہانہ چاۓ کا یوں ہی نہیں بنا لیا تھا میں نے 🙈🤍
مجھے تو پاس تیرےبیٹھنے کی طلب تھی.💞💕
❤️ Only For You J❤️❤️N ❤️