Damadam.pk
Hot_Boy_44's posts | Damadam

Hot_Boy_44's posts:

یہ تیری آنکھیں، دعا صفت آنکھیں
_
ان  میں   کیا   درد   پالتی  ہو   تم ؟
H  : یہ تیری آنکھیں، دعا صفت آنکھیں _ ان میں کیا درد پالتی ہو تم ؟ - 
Hot_Boy_44
 

یہ میری داستان تھی صاحب
آپ نے تالی بجا کر تماشا بنا دیا🙂💔

Hot_Boy_44
 

وہ اپنے حسن کو الزام کچھ نہیں دیتے
میری نگاہ پہ تہمت لگاۓ جاتے ہیں.

Hot_Boy_44
 

مجھ میں ہزاروں عیب تھے میرے دوست
مگر تیری ذات کے لیے دل سے مخلص تھا