Damadam.pk
Hot_munda's posts | Damadam

Hot_munda's posts:

Hot_munda
 

ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگر سُن
لازم ہے یہ تجھ پہ بھی، کے تُو رنگ نہ بدلے!

Hot_munda
 

کہانی سنو، زبانی سنو
مجھے پیار ہوا تھا🥺

Hot_munda
 

جہاں آپ کے جذبات کی قدر نہ ہو،
وہاں گلے شکوے نہ کریں۔
بس چپ ہو جائیں، خاموشی اختیار کر لیں۔ وہاں روٹھنا منانا ترک کر دیں۔
بس اتنا ہی رشتہ رکھیں جتنا اگلا رکھنا چاہ رہا ہے۔
اگر اگلا بندا کسی وجہ سے یچھے ہٹ رہ رہا ہے، تو زبردستی ناں کریں اسے جانے کا راستہ دیں۔
رکاوٹیں نہ بنائیں آزاد چھوڑ دیں۔
تکلیف ںرداشت کر لیں، لیکن عزت نفس پر سمجھوتہ نہ کریں۔۔۔۔
کیونکہ جن کو آپ کے جذبات اور محبت کی قدر نہیں، انکو آپ کے روٹھنے شکوے کرنے سے بھی کوئی سروکار نہیں ہوتا۔
کہتے ہیں ناں، بھیک میں مانگی گئی توجہ، عزت نفس کی توہین ہے۔
خود سے مخلص رہیں اور کبھی بھی ایسے شخص پر اپنے خالص جذبات نہ لٹائیں جہاں آپ کی قدر نہ ہو…….i7

Hot_munda
 

جن لمحوں میں ملیں راحتیں
جسے لوگ کہتے ھیں
" زندگی "
انہی دلکش ساعتوں کا
اک پٗرسکون
خیال ھو تم...💕

Hot_munda
 

کون واقف ھے اس اذیت سے!!
پھول نے جو کتاب میں کاٹی ۔۔۔

Hot_munda
 

یونہی برس برس کالی گھتا برسے
ہم یار بھیگ جاہیں چاہت بارش میں

Hot_munda
 

مت پوچھ شیشے سے اس کے ٹوٹ جانے کی وجہ
اُس نے بھی کسی پتھر کو اپنا سمجھا ہو گا۔

Hot_munda
 

تازہ ہے اب بھی اس ملاقات کی خوشبو
جذبات میں ڈوبی ہوئی لمحات کی خوشبو
جس ہاتھ کو پل بھر کے لیے تھام لیا تھا
مدت سے ہاتھ میں ہے اسی ہاتھ کی خوشبو🖤💫

Hot_munda
 

جو تیرے حُسن کے فقیر ہوئے
اُن کو تشویشِ روزگار کہاں؟
دَرد بیچیں گے، گیت گائیں گے
اِس سے خُوش وقت کاروبار کہاں؟

Hot_munda
 

کوئی صلح کروا دے زندگی کی الجھنوں سے
بڑی طلب ہے آج ہمیں بھی مُسکرانے کی

Hot_munda
 

Koi to Rok Lo.d7

Hot_munda
 

Dil Diyan Gallan khul k na hun menu dasda ve.i7
jivan phly hasda hunda si tu hun na hasda ve.i7
kujh te hoya ee Rang tery badly lagdy ne.i7
Pyar nawen tu hor kity hun lab ly lagdy ny.i7
24 ghanty waiting de vich call rehdi ee.i7
Oh Dus k jaa ve keeri tera Man Parchandi ee.i7
Tu chad jaana e yaara menu VIBE aandi ee.i7
Dil chu Kad dena ee Yara Menu VIBE aandi ee.i7

Hot_munda
 

GooooooooooD MorninG DmD. Have a NiCe DaY🥰

Hot_munda
 

ہم ایسے عام سے چہروں کو کون پوچھتا ہے
یہاں اداؤں کی قیمت ہے ، سادگی کی نہیں
میں پورے شہر کی ہمدردیوں کا کیا کرتی
مجھے کسی کی ضرورت تھی ، ہر کسی کی نہیں
...💔💔

Sad Poetry image
H  : Kisi ko koi Frk ni parta.. 😏 - 
Hot_munda
 

اس کو بھی ہم سے محبت ہو ضروری تو نہیں
عشق ہی عشق کی قیمت ہو ضروری تو نہیں
میری شمعوں کو ہواؤں نے بجھایا ہوگا
یہ بھی ان کی ہی شرارت ہو ضروری تو نہیں
اہل دنیا سے مراسم بھی برتنے ہوں گے
ہر نفس صرف عبادت ہو ضروری تو نہیں
سیکڑوں در ہیں زمانے میں گدائی کے لئے
آپ ہی کا در دولت ہو ضروری تو نہیں
باہمی ربط میں رنجش بھی مزا دیتی ہے
بس محبت ہی محبت ہو ضروری تو نہیں
ظلم کے دور سے اکراہ دلی کافی ہے
ایک خوں ریز بغاوت ہو ضروری تو نہیں
ایک مصرعہ بھی جو زندہ رہے کافی ہے صباؔ
میرے ہر شعر کی شہرت ہو ضروری تو نہیں

Hot_munda
 

اتنی محبت نہ کرو کے بگڑ جائیں ہم 🖤
تھورا ڈانٹا بھی کرو کہ سدھر جائیں ہم 🤍
ہو جائیں اگر ہم سے کوئی خطا تو ہو جانا خفا🤍
مگر اتنا بھی نہیں کہ مر ہی جائیں ہم 🖤

Hot_munda
 

آج تک مجھے جتنے گِرے ہوئے لوگ ملے ہیں...😒😒
اگر اُتنے گِرے ہوئے پیسے ملتے تو...💸💰
میرا بھی آج کسی اچھے شہر میں اپنا فلیٹ ہوتا.....i7

Hot_munda
 

Goood morninG DmD.. Have a Nice Day..

Hot_munda
 

jb tk chaha time pass kia.. Phr khud ko shreef nd dosro ko Galt smjhty hyn log. Or Apny X ko miss krty hyn jo Time pass kr k chor k nikl gya thaaa.d7🤫