او مایی میری کیا فکر تجھے کیوں آنکھ سے دریا بہتا ھے تو کہتی تھی تیرا چاند ہوں میں اور چاند ہمیشہ رہتا ھے۔۔ تیری متی میں مل جاواں گل بن میں کھل جاواں اتنی سی ھے دل کی آرزو تیری ندیوں میں بہہ جاواں تیرے کھیتوں میں لہراواں اتنی سی ھے دل کی آرزو😟
Mahool pura Wavy.. Hay Wavy.. kadi paawaen Black kaddi kaddi pawaen Navy.. Hun Neend ni Aandi.. Pachtandi.. Tu Yaari laa k juttan de Mundy de nal Rondi.. Pachtandi..❤
زندگی بتائے گی زندگی کے بارے میں آپ ہی سے پوچھیں کے آپ ہی کے بارے میں مانگتے نہیں ہیں لیکن سوچتے تو رہتے ہیں میں کسی کے بارے میں تو کسی کے بارے میں مجھ کو اُس کی آنکھوں میں کودنے کی عادت ہے میں تمہیں بتاؤں گا خود کشی کے بارے میں
جہاں آپ کے جذبات کی قدر نہ ہو، وہاں گلے شکوے نہ کریں۔ بس چپ ہو جائیں، خاموشی اختیار کر لیں۔ وہاں روٹھنا منانا ترک کر دیں۔ بس اتنا ہی رشتہ رکھیں جتنا اگلا رکھنا چاہ رہا ہے۔ اگر اگلا بندا کسی وجہ سے یچھے ہٹ رہ رہا ہے، تو زبردستی ناں کریں اسے جانے کا راستہ دیں۔ رکاوٹیں نہ بنائیں آزاد چھوڑ دیں۔ تکلیف ںرداشت کر لیں، لیکن عزت نفس پر سمجھوتہ نہ کریں۔۔۔۔ کیونکہ جن کو آپ کے جذبات اور محبت کی قدر نہیں، انکو آپ کے روٹھنے شکوے کرنے سے بھی کوئی سروکار نہیں ہوتا۔ کہتے ہیں ناں، بھیک میں مانگی گئی توجہ، عزت نفس کی توہین ہے۔ خود سے مخلص رہیں اور کبھی بھی ایسے شخص پر اپنے خالص جذبات نہ لٹائیں جہاں آپ کی قدر نہ ہو……