Damadam.pk
Hoty-Larka's posts | Damadam

Hoty-Larka's posts:

Hoty-Larka
 

Sb Soye huey hain shayad..😊

Hoty-Larka
 

Assalam O Alaikum ..

Hoty-Larka
 

Assalam O Alaikum..

Hoty-Larka
 

Assalam O Alaikum Eid-ul-Azha Mubarak To Everyone...😊😊

Hoty-Larka
 

اپنے ہاتھوں میں دعاٶں کی طرح اُٹھالوں تم کو
جو مل جاٶ تو کسی خزانے کی طرح سنبھالوں تم کو
💖💖💖💖👈👈👈👈

Hoty-Larka
 

لوگوں کی باتوں کا برا نا منایا کرو نا ہی دل پر لیا کرو 😍
لوگوں کا کیا ہے انہوں نے تو ایک دن مر ہی جانا ہے 🤪🤪
تے بچنا تسی وی نئی 🤣🤣🤣✌🏻

Hoty-Larka
 

مجھے قبول ہےکسی کے عشق میں ٹوٹی ہوئی لڑکی 😍🙈
ویلڈنگ میں خود کروا لونگا 😝😂🤣🤣🤣🤣

Hoty-Larka
 

باباجی کہتے ہیں...
قلم کی اہمیت تلوار سے زیادہ ہے🤔🤔
کیونکہ قلم سے شلوار میں ناڑا ڈال سکتے ہیں تلوار سے نہی🤭🥵🤪🤩🤣🤣🤣

Hoty-Larka
 

جہاں بھی جاؤ لڑکیوں کے قصّے ہیں ۔۔۔ !!🤭🤣
کوئی لا کر رو رہا ہے کوئی لانے کے لئے رو رہا ہے ۔۔۔!!🙏😁🤣😆😎

Hoty-Larka
 

لڑکی : آج امی نے مجھے تمھارے ساتھ بائک پە جاتے دیکھ لیا 😖
لڑکا : تو پھر؟؟ 😱
لڑکی: تو امی نے رکشے کے پیسے واپس لے لیے 😭😪 ھماری فیملی بڑی سخت ھے.. 🤣🤣🤣

Hoty-Larka
 

*میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟* ☺
*بابا نے بہت اچھا جواب دیا، 😊*
*پتر تینوں کی تکلیف اے؟*😂🤣
*━━━━━━━━━━━━━━━*

Hoty-Larka
 

لڑکا: I Love Uou
لڑکی: نہ بھرا سرائیکی وچ گل کر، میکون انگلش نہیں آوندی😕
لڑکا:کج نہیں میڈی بھین، دعا کیتی کر کشمیر دا مسلہ حل تھیی ونجے😂😅✌🏻
*━━━━━━━━━━━━━━━*

Hoty-Larka
 

پتہ نہیں لوگ کیسے مہینہ مہینہ نہانے کے بغیر گزار لیتے ہیں ۔۔😯😯
مجھے ابھی بیس دن ہی ہوئے ہیں قسمیں خارش آرام ہی نہیں کرنے دے رہی۔🙄😔😧🧐🤣🤣🤣🤣
*━━━━━━━━━━━━━━━*

Hoty-Larka
 

غصے کا آنا مرد ہونے کی نشانی ہے🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐اورغصے کو پی جانا شادی شدہ مرد ہونے کی نشانی ہے.....
😅😅😅😅😇😇😇😇😇😂😝😝
*━━━━━━━━━━━━━━━*

Hoty-Larka
 

پوچھا گیا
"بیوی کے پاؤں دبانا خدمت ہے ہا محبت؟؟"
جواب دیا گیا.......
"اگر بیوی آ پنی ہو تو خدمت اور اگر دوسرےکی ہو تو محبت" 😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😅
*━━━━━━━━━━━━━━━

Hoty-Larka
 

بابا جی کہتے ہیں کہ مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آیا کہ لڑکیاں جو اپنے نام کے ساتھ Doll لگاتی ہیں
وہ لسی والا ڈول ہے
یا دودھ والا
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Hoty-Larka
 

آج کل کسی کے گھر میں چلے جاو
تو چائے اتنے چھوٹے کپ میں دیتے ہیں 😐😐😐😁
جیسے چائے نہیں پولیو کے قطرے پلا رہے ہوں😒😒

Hoty-Larka
 

سائنس جتنی مرضی ترقی کر لے کبھی یہ پتہ نہیں لگا سکتی😜
کہ شی شی کی آواز سے بچہ
سو سو کیسے کر لیتا ہے😂😂😳
👉😜😜👌👌😎😎🔥🔥😂😂👈

Hoty-Larka
 

میرے عشق کی بولنگ نے اسکے دل کی وکٹ تو گرادی😎
لیکن میری تقدیر تو دیکھو اسکا باپ امپائر کھڑا تھا کہنے لگا
" نوبال 😞😝😂😂

Hoty-Larka
 

میرے دوست اتنے کمینے ہیں
سموسے کھاکر پیسے دینے کا ٹائم آتا ہے تو ہاتھ دھونے چلے جاتے ہیں
بعد میں کہتے ہیں یار تم نے کیوں دیا
😄😄😃😀😀😀😀😀😀😀
*━━━━━━━━━━━━━━━*