❣🤲🏻 🌙۔ *کسی سے نفرت اُس وقت کریں جب اُس کے بارے میں سب کچھ جان لیں اس وقت نہیں جب اُس بارے میں سب کچھ سن لیں.....!!!"* *❣🌙* *┅┄┈•※ ͜✤✤͜※┅┄┈•۔* ┊ ┊ ┊ ┊ ۔ ┊ ┊ ┊ ☽۔ ┊ ┊ ☆۔ ☆ ☆۔
.💕کاغذ پر نہیں لکھتے ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕 💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں الفاظ محبت کے...!!💕 💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕 💕ایسے ہی ہیں نواب💕 ہمارے انداز محبت کے...!!?? .
پولیس: پارک میں ایسے کیوں بیٹھے ہو....؟ 😎😎😎 آدمی: ہم دونو شادی شدہ ہیں... پولیس: تو گھر جا کر بیٹھو..... آدمی: اس کا شوہر اور میری بیوی برا مناتے ہیں......😁🙄😎
زبان دراز لوگوں سے ڈرنے کا کوئی فائدہ نہیں وہ تو شور ڈال کر اپنی بھڑاس نکال لیتے ہیں۔ لیکن ڈرو ان لوگوں سے جو سہہ جاتے ہیں۔ کیونکہ وہ معاملہ اللہ کے سپرد کر دیتے ہیں جہاں ناانصافی کی گنجائش نہیں ہوتی۔ وہاں دیر ہے اندھیر کبھی نہیں۔۔۔!!!🔥
یہ زندگی سوال تھی ۔۔۔ جواب مانگنے لگے فرشتے آ کے خواب میں حساب مانگنے لگے اِدھر کِیا کرم کسی پہ اور اُدھر جتا دیا نماز پڑھ کے آۓ اور شراب مانگنے لگے تجارتوں کا رنگ بھی عبادتوں میں آ گیا سلام پھیرتے ہی ہم ۔۔۔ ثواب مانگنے لگے
❤ زندگی کا تھپڑ بہت سخت ہوتا ہے...اتنا سخت کہ وہ آپکا گال لال نہیں کرتالیکن آپکے جبڑے کی... ایسی حالت ضرور کر دیتا ہے... کہ آپ دوبارہ ٹھیک سے بولنے کے بھی قابل نہیں رہتے