Damadam.pk
HuMTuMG11's posts | Damadam

HuMTuMG11's posts:

HuMTuMG11
 

وفا کرو گے وفا کریں گے جفا کرو گے جفا کریں گے
کرم کرو گے کرم کریں گے ستم کروگے ستم کریں گے
ہم آدمی ہیں تمہارے جیسے جو تم کروگےوہ ہم کریں گے...................
...💓💓Abbasi.💓💓 sheikh 💓💓

HuMTuMG11
 

میری محبت کو تم کیا آزماؤ گے
جان سے زیادہ اور کیا مانگ پاؤ گے
میری محبت تو ان ستاروں جیسی ھے
کیا تم ان ستاروں کو گن پاؤ گے

HuMTuMG11
 

مسکراہٹ ہے حسن کا زیور
مسکرانا نہ بھول جایا کرو
...Abbasi.. Shaikh...