Damadam.pk
Humaira_Naz's posts | Damadam

Humaira_Naz's posts:

Humaira_Naz
 

Alhamdulilah🦋👑

Humaira_Naz
 

Some memories can never be shared with anyone,Because they're unexplainable👀🙃🦋

Humaira_Naz
 

اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا
لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم
کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پہ تالے رکھنا
نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا
تم لوٹ آؤگے اتنا یقین ہے مجھ کو
میرے لیے کچھ وقت نکالے رکھنا
دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں
میرے لیے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا
🥰❤🦋

Humaira_Naz
 

تیری آواز زخم بھرتی ہے
اے میرے مہربان بولا کر
نام تو دوسرے بھی لیتے ہیں
تو میری جان،جان بولا کر
🍂🥰❤

Humaira_Naz
 

Asslam o Alaikum