ماں سے بڑا دل کسی کا نہیں ہوتا ۔۔ماں کی دعا عرش پر کپکپی طاری کردیتی ہے ماں کی دعا رد نہیں ہوتی Khuda k liyey apney mama baba ko hurt mt kro ohn ki qdr kro
بچپن کے دن بھی خوب تھے ۔۔جب چاہتی تھی روتی تھی ۔۔جب چاہتی تھی ہستی تھی
تم غیروں کی بات کرتے ہو سرکار ۔۔میں نے اپنے ہی رشتے داروں کو بلاک کیا ہے
میں کیوں ویکھاں کسی دے نخرے ۔۔میں ایں لاڈلی میرے شوق ہی وکھڑے 😍
♡ عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا ❤ بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے..
زندگی تو چلی ہے اپنے پاؤں پہ😏😏 غیروں کے سہارے تو جنازے اٹھا کرتے ہیں🤲🏻🤲🏻
تمہارے شہر کی مٹی لگی تھی پیرو کو ۔۔🖤 اور ہمارے گاؤں کے رستے خوشی سے پاگل ہوگئے ۔۔ 🖤
نا کر تنگ سونے دے مجھے۔۔۔۔۔❣ *اے عشق* تیری قسم میں تجھ سے ہار گیا ہوں۔۔۔۔۔❣
وہ روتا ہے تہجدوں میں کسی اور کے لیے !!! یا الہی میری دعاؤں کا کیا ہو گا
#مانتی ہوں بہت بری ہوں❤️ لیکن دو #چہرے نہیں رکھتی۔۔🔥