🍁تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!💞
🍁ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!💞
🍁ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!💞
🍁 جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!💕
Touching off my heart 😍❤wow ymi
بدل دیا ہم نے ناراض ہونے کا طریقہ روٹھنے کی بجاۓ اب ذرا سا مسکرا دیتے ہیں
جام تو بیکارمیں ہی بد نام ہےفراز نشہ موبائلمیں بھی کم نہیں ہوتا.
محبت تو ایک روگ ہے ۔۔باز آجاو ابھی آپ پھول جیسے ہو برباد ہوتے اچھے نہیں لگتے
لوگ پتہ نہیں کیسے چونے والا پان کھاتے ہیں مجھے تو کوئی چونا لگائے تو یہ سوچتی ہوں ہضم کیسے کروں 😂🤣
عشق نے غالب کو نکما کیا تھا ۔۔مجھے ان کے غصے نے 😂🤣
خواب دیکھنے کے پیسے نہیں لگتے اس لیے خوب سو کر خواب دیکھوں🤣😂
میں نے خودکشی کا نیا طریقہ ایجاد کرلیا ہے تکیہ لگا کر کمبل میں 3 گھنٹے وفات نیند سے فائدہ اٹھاوں 🤣
میں نے تجھے پایا ہے ۔۔۔بڑے بابا کے تعویزوں سے ۔۔اور چار ہزار روپے نقد دے کر🤣😂
لفظ پھر بہت چمک رہے تھے ۔۔جب اس نے کہا اب گزارہ نہیں تم بن
دل کے ارمان بہت ہوتے ہیں میرے بھی ۔۔کبھی لفظ ساتھ نہیں ہوتے کبھی زبان ساتھ نہیں دیتی
خوشیوں کو آنے دو دروازے سے ۔۔اداسی میں جینے سے مسلے حل نہیں ہوتے
اوقات مٹی کی اچھی لگتی ہے ۔۔تبھی تو مٹی پر بیٹھ کر غم غلط کرتی ہوں
ﺧﻮﺷﯽ ﮐﮩﺎﮞ____ ﮨﻢ ﺗﻮﻏﻢ ﭼﺎﮬﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺷﯽ ﺍﺳﮯ ﺩﮮ ﻣﻮﻻﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ.
سانسوں کی طرح میں تیری نس نس میں رہوں گی،، کھو کر تُو مجھےخود بھی عذابوں میں رہے گا !!!!
محبت تھی تو ہار مانی
❤ جناب ❤
ضد ہوتی تو برباد کردیتے آپکو
تینوں ہر بندہ لبھسی ساڈے جیہا...!!!
اے سجنڑ مغالطہ ___ کڈھ چھوڑ...!!!
Apni baton ko pani k qatron se ziada shafaf rakho
Q k
Jis tarha qatron se darya banta hai usi tarhan baton se kirdar banta h
ودا ھس کے آھداءے لوکاں کوں میں چھوڑ ڈتاۓ ھنڑ رل ویسی 🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain