کیا_ملے_گا_دلوں_میں_نفرت_رکھ_کر_۔
بڑی_مختصر_سی_ہے_یہ_زندگی_مسکرا_کے_ملا_کرو_
__
Jb mama ghr nhi hti tu Allah nashtah bnatey howey jn nikl rhi hoti ha
😧😦
❤تیرا حسن بیاں نہ ہو سکا پگلی
تھک گۓ ہم شاعری کرتے کرتے❤..!!
تکلیف ایسی کے چیخ کر رونا چاہوں۔۔۔♥
ضبط ایسا کے لب سے آہ بھی نہ نکلے۔۔۔♥😢
ہزار شکوے__________اور ناراضگی
ان کی ایک مسکراہٹ اور سب رفع دفع 🔥
🌷 🌷
I ❤ my baba jn
ہم تمہیں بھول ____ بھی سکتے تھے
صاحب
ہاں مگر دیکھو ____ یہ نہیں ہوا ہم سے
ہم نے روتی ہوئی آنکھوں کو ہنسایا
اس سے بہتر تو عبادت نہیں ہوتی ہم سے...
its a reality
ملاقاتیں عروج پر تھیں
تو آذاں تک کا جواب نہ دیا
صنم آج روٹھا ہے تو
نمازی بنے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔
ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻤﺎﻝ
?ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯽ
ﮐﮧ ﻟﻮﮒ ﺑﮯﻭﺟﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﺘﮯ
❣ﮨﯿﮟ
_لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے_💔💘
_مجھ سے ملو گے تو ہمیشہ مسکراتے ہوئے جاؤ گے_ 🥰☺🥰
وہ روتا ہے تہجدوں میں کسی اور کے لیے !!!
یا الہی میری دعاؤں کا کیا ہو گا
ﮐﺴﮯ ﻏﯿﺮ ﺩﯼ ﺷﺎﮐﺮ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻭﯼ
!..ﻧﮩﯿﮟ
..ﺳﺎﻧﻮﮞ ﺟﮕﺮﯼ ﯾﺎﺭ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺮ ﮔۓ
!!
کیا_ملے_گا_دلوں_میں_نفرت_رکھ_کر_۔
بڑی_مختصر_سی_ہے_یہ_زندگی_مسکرا_کے_ملا_کرو_
__
سارے ای رولے مک جاون گے
جس دن سا رک
جاون گے۔۔۔؟؟
🍁تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!💞
🍁ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!💞
🍁ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!💞
🍁 جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!💕
سانسوں کی طرح میں تیری نس نس میں رہوں گی،، کھو کر تُو مجھےخود بھی عذابوں میں رہے گا !!!!
نہیں ہوں میں قائل کسی کی بھی بات کی__ میرا اپنا اصول، اپنی انا، اپنا مزاج، اپنا انداز__🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain