خدا کسی کو کسی پر فدا نہ کرے
اگر کرے تو قیامت تک جدا نہ کرے❤.
کبھی اعتبار ِاُلفت کبھی ہم سے بدگُمانی۔۔۔۔۔
تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی۔۔❤۔۔۔۔
🔥
قابل نہیں تھا اتنا...🔥
جس قابل رب نے بنا دیا...
محبت لباس نہیں، جو روز بدلا جائے ..
محبت کفن ہے، پہن کر اتارا نہیں ج
کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب
غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ.!
💓💓
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
زندگی تو چلی ہے اپنے پاؤں پہ😏😏
غیروں کے سہارے تو جنازے اٹھا کرتے ہیں🤲🏻🤲🏻
تمہارے شہر کی مٹی لگی تھی پیرو کو ۔۔🖤
اور ہمارے گاؤں کے رستے خوشی سے پاگل ہوگئے ۔۔
🖤
نا کر تنگ سونے دے مجھے۔۔۔۔۔❣
*اے عشق*
تیری قسم میں تجھ سے ہار گیا ہوں۔۔۔۔۔❣
تیرے عشق میں ڈوب کر قطرے سے دریا ہو جاؤں 😍
میں تجھ سے شروع ہو کر تجھ پر ہی ختم ہو جاؤں
❤تیرا حسن بیاں نہ ہو سکا پگلی
تھک گۓ ہم شاعری کرتے کرتے❤..!!
💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀
تکلیف ایسی کے چیخ کر رونا چاہوں۔۔۔♥
ضبط ایسا کے لب سے آہ بھی نہ نکلے۔۔۔♥😢
ہم تمہیں بھول ____ بھی سکتے تھے
صاحب
ہاں مگر دیکھو ____ یہ نہیں ہوا ہم سے
ہزار شکوے__________اور ناراضگی
ان کی ایک مسکراہٹ اور سب رفع دفع 🔥
🌷 🌷
ہم نے روتی ہوئی آنکھوں کو ہنسایا
اس سے بہتر تو عبادت نہیں ہوتی ہم سے...
چھپاتا پھر رہا ہے لوگو سے❤
محبت میری عیب ہو جیسے 🙂
ملاقاتیں عروج پر تھیں
تو آذاں تک کا جواب نہ دیا
صنم آج روٹھا ہے تو
نمازی بنے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔
ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻤﺎﻝ
?ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯽ
ﮐﮧ ﻟﻮﮒ ﺑﮯﻭﺟﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﺘﮯ
❣ﮨﯿﮟ
ہمارے ساتھ گفتگو کرنی ہے تو لہجہ نرم رکھنا
ہم باتوں سے ذات اورحرکتوں سے اوقات پہچان لیا کرتے ہیں🙄🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain