Damadam.pk
Humairu's posts | Damadam

Humairu's posts:

Humairu
 

_لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے_💔💘
_مجھ سے ملو گے تو ہمیشہ مسکراتے ہوئے جاؤ گے_ 🥰☺🥰

Humairu
 

کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب
غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ.!
💓💓

Humairu
 

🍁تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!💞
🍁ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!💞
🍁ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!💞
🍁 جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!💕

Humairu
 

گھریلو ٹوٹکہ🤦♀
اگر آپکی آنکھوں اور سر میں درد رہتا ہے تو🙄
۔
۔
موبائل کو اپنے سر پر سے سات بار گھما کر آنکھیں بند کر کے کچرے کے ڈبے میں پھینک دیں😌
جلد افاقہ ہو گا شکریہ✌😂

Humairu
 

سیلفی لینے کے طریقے
1:اگر دانت شو کرنے ہیں تو لفظ کراچی کو لمبا کر کے بولیں
کراچییییییییییی😲😲
2:چونچ والی سیلفی کیلئے 😕😕لفظ لاہور کو لمبا کر کے بولیں🙈
لاہوررررررررر😉😋
3:شرمانے والی سیلفی🙈🙈لفظ پنڈی کو ایسے بولیں😕😕پییییییییییییییینڈی😂😝😋
4:اگر خوبصورت سیلفی بنانا چاہتے ہیں😍😍تو مسکرا کر جھنگ کو اس طرح بولیں🙈🙈
جھنگگگگگگ 😜😜😜
اب سب سچ سچ بتاو کس کس نے اندر ہی اندر یے پریکٹیکل کیا ہیں😂😂😆😅😅

Humairu
 

نا کر تنگ سونے دے مجھے۔۔۔۔۔❣
*اے عشق*
تیری قسم میں تجھ سے ہار گیا ہوں۔۔۔۔۔❣

Humairu
 

تمہارے شہر کی مٹی لگی تھی پیرو کو ۔۔🖤
اور ہمارے گاؤں کے رستے خوشی سے پاگل ہوگئے ۔۔
🖤

Humairu
 

تمہارے شہر کی مٹی لگی تھی پیرو کو ۔۔🖤
اور ہمارے گاؤں کے رستے خوشی سے پاگل ہوگئے ۔۔
🖤

Humairu
 

ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊

Humairu
 

زندگی تو چلی ہے اپنے پاؤں پہ😏😏
غیروں کے سہارے تو جنازے اٹھا کرتے ہیں🤲🏻🤲🏻

Humairu
 

ان کی گہری نیند کا منظر بھی کتنا حسین ہوتا ہوگا۔۔۔۔۔۔
تکیہ کہیں، ذلف کہیں، اور وہ خود کہیں۔۔۔۔۔۔
..like mehru

Humairu
 

پاکستان میں گمشدہ چیز ڈھوندنے کا طریقہ۔۔
اٹھ تیرے تھلے ہونی اے ۔۔😂😂😂

Humairu
 

میں جانتاہوں میں___"کچھ___,,,,,,,,,,توہوں...
کیونکہ میرا رب کوئی بھی چیز بیکار نہیں بناتا-

Humairu
 

کوئی بدل چڈھ جاوے
جہڑاناکمینٹ کرےاونداموبائل ای سڑجاوے😂😂

Humairu
 

ہم ایسے #شہزادے👸 ہیں جنہیں #عشـــــــق ❤کا شوق نہیــــــں😍😍
ورنـــہ بہت سی👦 #نواب زادیاں دل میں #محبتــــــــ❤ لیے بیٹھی ہیں.💜

Humairu
 

محبت میں دو طرح کے گنہگار ہوتے ہیں۔۔۔
ایک وہ جو بے وفا ہوتے ہیں۔۔💔
اور دوسرا وہ جو بے وفاؤں کے لیے روتے ہیں🖤

Humairu
 

*ﺩﻧﯿﺎ ﻭﮦ ﮐﺘﺎﺏ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﮬﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻭﮦ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺳﮑﮭﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ.....!!!*💞💞💞

Humairu
 

مجھے بھلا کر سونا تو تمہاری عادت بن گئ ہے:
""""""""دوست""""""""
کسی دن ھم سوگۓ تو تمہیں نیند سے بھی نفرت ھو جاۓ گی💔

Humairu
 

تمنـــا مٹ گئی پھر بھی تیـــرے دم سے محبت ہے❣
تجھے خوشیـاں مبـارک ہو مجھے غم سے محبت ہے❣
چہرہ مت چھپــا ہم عشــــــق کے بیمـــار نہیں ہیں❣
ہم دل سے پیـار کرتے ہیں جسم کے خریدار نہیں ہیں❣
جی ایم❤

Humairu
 

تمنـــا مٹ گئی پھر بھی تیـــرے دم سے محبت ہے❣
تجھے خوشیـاں مبـارک ہو مجھے غم سے محبت ہے❣
چہرہ مت چھپــا ہم عشــــــق کے بیمـــار نہیں ہیں❣
ہم دل سے پیـار کرتے ہیں جسم کے خریدار نہیں ہیں❣
جی ایم❤