Damadam.pk
Humairu's posts | Damadam

Humairu's posts:

Humairu
 

نا کر تنگ سونے دے مجھے۔۔۔۔۔❣
*اے عشق*
تیری قسم میں تجھ سے ہار گیا ہوں۔۔۔۔۔❣

Humairu
 

تمہارے شہر کی مٹی لگی تھی پیرو کو ۔۔🖤
اور ہمارے گاؤں کے رستے خوشی سے پاگل ہوگئے ۔۔
🖤

Humairu
 

زندگی تو چلی ہے اپنے پاؤں پہ😏😏
غیروں کے سہارے تو جنازے اٹھا کرتے ہیں🤲🏻🤲🏻

Humairu
 

تمہارے شہر کی مٹی لگی تھی پیرو کو ۔۔🖤
اور ہمارے گاؤں کے رستے خوشی سے پاگل ہوگئے ۔۔
🖤

H  : تمہارے شہر کی مٹی لگی تھی پیرو کو ۔۔🖤 اور ہمارے گاؤں کے رستے خوشی سے پاگل - 
H  : زندگی تو چلی ہے اپنے پاؤں پہ😏😏 غیروں کے سہارے تو جنازے اٹھا کرتے ہیں🤲🏻🤲🏻 - 
H  : بہت کم ہیں وہ جہنوں نے ہمیں دیکھا..🔥 وصی اور جہنوں نے دیکھا وہ دیکھتے رہ - 
Humairu
 

ایہہ جھنگ ھوئی دھرتی عاشقاں دی دکھاں کان سہارا جھنگ اے,
سارے جگ دے یار نظاریاں توں ھک عجب نظارا جھنگ اے,
میرا بخت مقدر جھنگ دلبر میرا نیک ستارا جھنگ اے,
میرا جھنگ اچ اپنا چن راھنداۓ مینوں جان توں پیارا جھنگ اے
Rai sahib

Humairu
 

"" ""کبھی یہ نہ سمجھنا تیرے قابل نہیں ہم
*ترستے ہیں وہ لوگ جن سے ملتے نہیں ہم"" "" ""

Humairu
 

اب دل پہ لگ جاتی ہیں_اُنہیں ہماری باتیں
جو کہتے تھے_تُم کُچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے😳

Humairu
 

وہ جو خــود کـــو__حُسنِ حُور__سمجھ بیٹھے ھــیں...!!!
جانتا کون تھـــــا اُسے ہمـــــاری محـــــبت سے پہلـــــے...!!!❤

Humairu
 

تیرے بن کیا بتاؤں دل کی حالت💞
😰
جیسے خالی بستہ ہو کسی نالائق بچے کا

Humairu
 

تیرے بن کیا بتاؤں دل کی حالت💞
😰
جیسے خالی بستہ ہو کسی نالائق بچے کا

Humairu
 

❤دل* لے کے کيا کرو گى بتاو تو سہى,
تم سے *ذلفيں* تو اپنى سنبھالى نہيں جاتى

Humairu
 

*ﻣﻴﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ --- ﺁج ﺟﮭﻮﭦ ﮐﺎ ﺩﻥ ﮨﮯ* .
.
*وہ مسکرا کے بولے پھر تم میرے ہو*

Humairu
 

💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔

Humairu
 

کبھی اعتبار ِاُلفت کبھی ہم سے بدگُمانی۔۔۔۔۔
تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی۔۔❤۔۔۔۔
🔥

Humairu
 

قابل نہیں تھا اتنا...🔥
جس قابل رب نے بنا دیا...🙏

Humairu
 

محبت لباس نہیں، جو روز بدلا جائے ..
محبت کفن ہے، پہن کر اتارا نہیں ج

Humairu
 

کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب
غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ.!
💓💓