یہاں پل پل جلنا پڑتا ھے
ھر رنگ میں ڈھلنا پڑتا ھے
ھر موڑ پر ٹھوکر لگتی ھے
ھر حال میں چلنا پڑتا ھے
ھر دل کو سمجھنےکی خاطر
بس خود سے لڑنا پڑتا ھے
کبھی خود کو کھونا پڑتا ھے..
🍁🌹سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب🌹🍁
🍁🌹جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل گئے🌹🍁
Rai zadii
تیرے Beautifull سے face نے میرا Simple سا DiL توڑ دیا...💔
جس Day سے You کو look کیا اس Night سے Sleeping چھوڑ دیا...😲
جب Thought تمہاری آتی ہے دل Blood کے Tear روتا ہے...😢
یہ ظالم People کیا جانے LOVE میں What What ہوتا ہے...😂🤣🤣😂😂
Rai zadii
رفتہ رفتہ ہر کمی پوری ہو جاتی ہے
مگر ایک انسان کی کمی دوسرا انسان بھی پوری نہیں کر سکتا
Rai zadiii
جو دل 💓 کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل
ورنہ دیدار کے قابل تو ہر تصویر ہؤا کرتی ہے
Rai zadiii
اے عشق ---------میرا احترام کر❣❣
اک سرپھرے کی میں انمول محبت ہوں🔥
Rai zadiiii
کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم🌹
🌹💓💕💖💞❤
🌹میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتی ہوں 💓
Rai zadii
وقت وقت کی بات ہے صاحب
کل تمھیں قدر نہیں تھی اور آج مجھے پرواہ نہیں
بات صرف عزت کی ہوتی ہے ... جناب!
ورنہ جو سن سکتا هے وه سنا بهى سکتا هے ....
💥🖤🙌🏻
میں نے عید کی شاپنگ شروع کردی😋😍
آج جوتے لے آیا ہوں مسجد سے🙊😎😎
کوئی دروازہ رنگ کیتا
واہ واہ
اک دکھ سجناں دوجا
مچھراں نے تنگ کیتا😉
تم دل کی باتــــــــــ کرتـــے ہو مـــیں جان بھی وار دوں یاروں پر
Mairu
مجھــــــــے عشـــــــق اپنے یاروں سے کچھ انتہا زیادہ ہے،،
♡ عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا ❤
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے..
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
زندگی تو چلی ہے اپنے پاؤں پہ😏😏
غیروں کے سہارے تو جنازے اٹھا کرتے ہیں🤲🏻🤲🏻
تمہارے شہر کی مٹی لگی تھی پیرو کو ۔۔🖤
اور ہمارے گاؤں کے رستے خوشی سے پاگل ہوگئے ۔۔
🖤
نا کر تنگ سونے دے مجھے۔۔۔۔۔❣
*اے عشق*
تیری قسم میں تجھ سے ہار گیا ہوں۔۔۔۔۔❣
ﺳــــﺒﻖ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﭘﮍﮬﺎ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﻨـﺮ ﮨﮯ ﻋــــﺎﻡ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ...
ﺟﻮ ﺩﻝ ﺳـــﮯ ﺩﻝ ﺟﻼﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﺍﺳـــﺘﺎﺩ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ . .
انگلیش میں شاعری۔۔۔۔۔
عرض ہے۔۔۔!!!!
Theجنازہ of عاشق is نکلا from the گلی of محبوبہ with very زور شور
The محبوبہ جھانکی from the door and بولی مرگیا حرام خور.....😜😜😀
ٹوٹے ہوئے دلوں سے نہ الفت کی بات چھیڑ زکرِ مکاں اچھا نہیں کسی بے گھر کے سامنے!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain