سانس لیتے ہیں جو زندگی کیلئے
دل تو سارے پریشان ہیں
پورے ہوتے نہیں پھر بھی دیکھے بہت
خواب آنکھوں پے حیران ہیں 🥀
میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں
صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں
میں تمہیں ڈھونڈنے یادوں کی کھلی راہوں پر
خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتی ہوں 🍂