Damadam.pk
Humakhan_44's posts | Damadam

Humakhan_44's posts:

Humakhan_44
 

اللہ تعالیٰ نے انسان کو محبت کے لئے پیدا کیا ہے اور چیزوں کو استعمال کے لیے
لیکن لوگ چیزوں سے محبت کرتے ہیں اور انسان کو استعمال

Humakhan_44
 

*#اچھا سنو۔۔۔۔۔!*
*#اور اللہ تمہاری روتی ہوئی آنکھوں کو یوں ہنسا دے گا جیسے تم نے کبھی کوئ #غم دیکھا ہی نہ ہو۔*
  *#إِنْ شَاءَ اللَّهُ تعالیٰ*

Humakhan_44
 

لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ 📄 پڑھ کر پوری کتاب 📖 خود ہی لکھ دیتے ہیں...

Humakhan_44
 

*کچھ باتیں , کچھ لفظ , کچھ تحریریں , ان دردوں کو کم کرنے کے لیے لکھی جاتی ہیں جنہیں ہم کسی سے کہہ نہیں سکتے, تو وہ ہم لکھ دیتے ہیں , ہاں مگر اذیت پھر بھی کم نہیں ہوتی, #سانس لینے سے سانس ٹوٹنے تک , #یقین کریں اگر کسی کا #نقصان ہوتا ہے تو وہ خود آپ کی اپنی ذات  کا ہوتا ہے , لوگوں کی باتیں , #وعدے , دعوے ,وفائیں , شدتیں ,جذبے سب کے سب وقتی دلاسہ  ہوتے ہیں ,ہمارا درد صرف ہمارا ہوتا ہے , جس کی اذیت #صرف ہم ہی محسوس کر سکتے ہیں "*

Humakhan_44
 

"-یہاں کوئی کسی کا سگا نہیں ہوتا سوائے اپنے آپ کے !!
زرا سا مزاج اور مرضی کے خلاف ہو کردیکھیں
آپ کا خلوص اور محبت منہ پہ ماریں گے !!🙂💯

Life Advice image
H  🔥 : Right🥀 - 
Attitude Quotes image
H  🔥 : Aye haye - 
Life Advice image
H  🔥 : ...💫... - 
Humakhan_44
 

جو مل جاتا ہے وہ عام ہوجاتا ہے
خاص وہی ہے جو عام ہے🥀

Sad Poetry image
H  🔥 : ...🥀... - 
Jokes image
H  🔥 : ...🤭... - 
Life Advice image
H  🔥 : ...🥀... - 
Attitude Poetry image
H  🔥 : ...😆... - 
Humakhan_44
 

سانس لیتے ہیں جو زندگی کیلئے
دل تو سارے پریشان ہیں
پورے ہوتے نہیں پھر بھی دیکھے بہت
خواب آنکھوں پے حیران ہیں 🥀

Sad Poetry image
H  : ...🥀... - 
Humakhan_44
 

میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں
صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں

Jokes image
H  : ...🥴... - 
Islamic Quotes image
H  🔥 : Beshak💫 - 
Attitude Quotes image
H  🔥 : ...✨... - 
Life Advice image
H  🔥 : ...🥀... -