رمضان میں کی جانے والی برائی،دوسرے مہینوں میں کی جانے والی برائی سے زیادہ گناہ رکھتی ہے،جس طرح رمضان میں کی جانے والی نیکی، دوسرے مہینوں میں کی جانے والی نیکی سے زیادہ ثواب رکھتی ہے۔ (ابن باز رحمہ اللہ/المجموع:446/15)
_ممکن ہے یہ رمضان آپکی زندگی میں وہ سکون لائے جو کبھی نہ ملا ہو، وہ سکون جو روح کو قرار دے، جس میں رب اپنی محبت کی انتہا دے.😇🫀_ Inshaallah
جب بِلا ضرورت لمبی گُفتگو کی جاتی ہے...تو کئی راز کُھل جاتے ہیں اور کئی عیب بھی...اس لئے بقدرِ ضرورت ہی بات کیجئے...!!!
*اور جب آپ کا دل تھکا ہوا محسوس کرے تو اسے یاد دلائیں کہ یہ صرف دنیا ہے....* *یہاں ہر خواہش پوری نہیں ہو سکتی......*
*جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں* *وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگر جس کردار کے ساتھ ہم مرتے ہیں* 🫰 *اسے تراشنے کے ہم خود ذمہ دار ہوتے ہیں💯*
خواہشات اپنی مرضی سے اٹھایا ہوا بوجھ ہے اور بوجھ جتنا کم ہوگا اتنے ہی سکون سے زندگی گزرے گی
اُس عورت سے زیادہ خوبصورت کوئی عورت نہیں👑 جو اللّٰہ کی رضا کے لیے پردہ کرتی ہو